السلام علیکم سہیل بھائی آپ کی تمام ویڈیو بہت اچھی ہیں بہت شکریہ جو آپ ہمارے لیے اتنی محنت کرتے ہیں آپ سے گزارش کی کہ مجھے قسطوں پر طوطے مجھے کہیں سے آپ دللا دو میں پوری ٹیم سے قسط ادا کروں گا اتنے پیسے میرے پاس نہیں ہے جو میں طوطے کیش پر خرید سگو برائے مہربانی آپ مجھے جواب دیجیے گا