سر اپ کی بہت مہربانی ہوگی اپ یہ بتا دیں کہ کوئی شخص اپنے گاؤں سے دوسرے گاؤں لڑائی کی نیت سے جائے اور اپنے ساتھ اسلحہ اور پانچ لوگوں کو بھی ساتھ لے جائے اور دوسرے گاؤں جا کر فائرنگ شروع کر دیں اور اگے سے دوسری پارٹی کا ایک شخص فائر کرے جس سے دوسرے گاؤں سے لڑائی کرنے گیا شخص مر جائے تو جس نے اپنے تحفظ کے لیے فائر کیا ہے اس کو سزا ہوگی یا نہیں اگر سزا ہوگی تو کتنی ہوگی۔جو شخص مر گیا ہے اس سے اسلحہ بھی برامد ہوا ہے جو پولیس کے قبضے میں ہے۔