In this particular episode, Allama Talib Jauhai has explained the concept of Ilm / Knowledge as per Quran. Orator: Allama Talib Jauhari(R.A) #ahlebait #quran #tafseer #fehmulquran #allamatalibjauhari
علامہ صاحب صحیح العلم عالم تھے صرف عالم دین نہیں بلکہ کئی علوم پر دسترس رکھتے تھے کبھی کسی گروہ مسلک فقہ یا شخص کے خلاف ایک لفظ نہیں سنا ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کی بات سنی غایت قرب خداوند متعال ہے وسیلہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم قرآن اور اہل بیت علیہم السلام ہیں اللہ تعالیٰ غریقِ رحمت فرمائے اور ان کے مرقد پر انوار کی بارش فرمائے
The person who asks allama Sahab the question about new generation in the end alhamdulilah he is my grandfather unfortunately he is no more with us but I am so proud to be the grandson of this wonderful man may God give him the highest place in jannah love u papa jani❤
Allah swt unki maghfirat farma day.... Aik ajeb insan aor aalim thay. May bazati khud sunni hoon. Lekin bachpan say Allama Sahib ko jitna sunta ayaa hoon kisi or ko itna nahi suna... Bohot gehri ao mushkil baat ko bohot asan lafzon qabile faham bana kar saamny laaty.... Quran kay daqayaq ko jaantay thay... Bohot mantiqi aor khoobsurat guftugu karty thay... Allah swt unki darjaat biland farmaye....
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO AMIN YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
الهي آمين يا رب العالمين... العجل يا امام عليه السلام... الهي آمين يا رب العالمين... اللهم صل على محمد و ال محمد و عجل فرجهم و اهلك عدوهم... لعنت بر دشمنان زهره عليه السلام... لعنت بر دشمنان اهل بيت عليهم السلام...🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
العجل يا امام عليه السلام... الهي آمين يا رب العالمين... اللهم صل على محمد و ال محمد و عجل فرجهم و اهلك عدوهم... لعنت بر دشمنان زهره عليه السلام... لعنت بر دشمنان اهل بيت عليهم السلام...🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Jab quran kisi teesre ne likhwa kar diya hai to uski fikr bahut lazim hai. Maslan masayel kiyon nahi milte. Aur allah ke kahne ke motabiq quran hamein samajh mein kiyon nahi aata hai. Jo bhi maujood hai unmein maximum Verses unclear kiyon hain. Allah to kahte hain ke crystal clear hai. Aisa clear maujoodah quran kiyon nahi hai?
بقول مولانا وحیدالدین خان، سائنس اِسلام کا علمِ کلام ھے_ سائنس کی علمی ترقیوں نے اِسلام کی عالمی اہمیت کو ازسرِنو واضح کردیاھے _ رُوحِ عصر جس چیز کی طالب ہے وہ بِلا شُبہ دیٖنِ اِسلام ھے_ مذہب اور سائنس ایک دُوسرے کے حریف نہیں، سائنس اپنی نوعیت کے اعتبار سے مذہب کی براہِ راست تصدیق ھے_سائنس نے ایسی علمی بنیاد فراہم کی ہے جو مذہب کے مطالعے کے لیے علمی شواہد کی حیثیت رکھتی ھے_سائنس مذہب کی معاون ھے ، وہ کسی بھی اعتبار سے مذہب کی مخالف نہیں _ دورِ جدید کو ظہور میں لانے کے لیے ایک ideology درکار تھی _ یہ ideology توحید کی صورت میں اسلام نے فراہم کی_ اسلام کی ideology کے بغیر دورِ جدید کا ظہور میں آنا اُتناہی ناممکن تھا ،جتنا کہ Engineering Science کے بغیر Machines کا وجود میں آنا__
آپ کے لئے کہا جا سکتا ہے یہ بس ۔۔ زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔ قرآن مجید کو جیسے آپ نے پڑھا سمجھا اور سامعین تک آپ پہنچاتے رہے ۔۔۔سب سے زیادہ کلام الٰہی کو چند سال پہلے تک جیسے تفسیر آپ نے فرمائی اب کوئی اس قابل نہیں ۔۔۔مولا آپکی شفاعت فرمائیں گے میرا یقین ہے ۔۔۔ مجھے یقین ہے آپکے درجات انتہائی خاص ہونگے
Thum lpg tho Quran ko mantay nahee Kahtay ho Tahreef shuda hey Thumara 17000 Ayat wala Quran kahan hey 70 Gaz Quran kahan hey Aisey kahania banatay ho jaisay Tasawaf walay Abdul Qadir jilani kee sunnatay hain Kabhi kahtay ho 2 saal ka bacha Ghar may chala giya Kabhi kahtay ho Takeeya hamara Aqeeda hey Jo sirf jhoot aur Munafaqat hey Koofa kay shio nay Imam Hussain ko bulaya Phir shaheed kiya Zina ko Muta kahtay ho Kahtay ho Risalat Ali kay leeya thee
قرآن کو مانتے نہیں بلکہ قرآن کریم کو سمجھ کر عمل کرتے ہیں طوطے کی طرح رٹ نہیں لگاتے 😀😀 اور تقیہ حکمت عملی کے تحت ہے۔ تم لوگ کتاب کو مانتے حکمت کو چھوڑ دیتے ہو ۔ کہتے ہمیں قرآن کافی ہے ۔ نتیجے میں خلافت کو زوال آگیا ہماری کتاب و حکمت کی بنا پر امامت قائم ہیں جہاں گود سے گور تک رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ کوفہ کے گروہ میں شیعانِ معاویہ اور یزید کے ہمنواؤں کا گروہ تھا جو خود ابولھب، ابوجہل کی طرح بے نام و نشان ہوگیا 😀😀😀😀
دوسال کا بچہ ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا تعلق امام مہدی علیہ السلام کی غیبت سے ہے۔ عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لانے والوں کو بھی پتہ ہے کہ نومولود بچے کو گود میں نبوت کا منصب ملا، یوسف علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے سات سال کی عمر میں خواب میں نبوت کی بشارت دی۔ حضرت زکریا علیہ السلام کو ضعیفی میں یحییٰ نبی کی بشارت دی ہے۔ خود رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیدائش کے وقت دنیا میں معجزات رونما ہوئے۔ خدا نے اپنے آخری ارادے کو امامت کے منصب پر فائز کرکے ہم گناہگاروں کی مدد کے لئے غیبت میں رکھا۔ اعتراف گناہ، انکشاف گناہ، آشکار گناہ، آثار گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد ہی وہ دو سال کا بچہ آپ کو اللّٰہ کا وعدہ نظر آۓ گا۔ انشاللہ