دانے دار کھاد کا سپرے اگر پتوں پر بھی اسی مقدار میں کر دیا جائے تو کوئی نقصان ہو سکتا ہے؟؟ اور اگر اس میں زنک لیکوڈ اور خشک پوٹاش بھی شامل کر کے پورے کھیت میں پتوں پر سپرے کر دیا جائے تو کیا ٹھیک ہوگا؟؟ اور کتنی کتنی مقدار میں۔ اس کے بارے میں تفصیل بتا دیں۔ آپکی نوازش ہوگی