بھاٸی میرا ٹرکٹر کا کلچ اواز دےتا ہے لود پر بہت سے مستریو کو بتایا کافی نے کہا کہ کلچ پلیٹ تبدیل ہو گی ایک نے کہا کہ کلچ پلیٹ ٹیرھی ہے آج سمجھ اٸی کے وجہ کچھ اور ہے اور کلچ پلیٹ کو گریس کروں تو اواز ختم ہو جاتی ہے زیادہ ارسا گریس نا کروں تو اواز دیتا ہے اس کا مستکل ہل بتا دیں تول لگوا لوں یا گریس کرتا رہوں یا کچھ ارو