FIKR e AHKIRAT!!!LIFE CHANGING MESSAGE!!! - (Engineer Muhammad Ali Mirza) Speaker - Engineer Muhammad Ali Mirza Main channel - / @engineermuhammadalimi... Main Video Link - • A LIFE Changing Video ... #threat_7_179 #SME
اللہ تعالیٰ انجینئر محمد علی مرزا کو لمبی عمر تندرستی والی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
سب سے بڑی بات کسی بھی شخص کی آخرت اور اپنی آخرت کی فکر ہےاس حوالے سے جو جو بھی کوشش کرے اللہ اس کی کوششوں کو قبول کرے اللہ سب کو اجر عطا فرمائے جو پیغام حق کے پہنچانے میں معاونت کرتے ہیں
یہ چینل مرزائیت کے کافر عقائد اور قادیانیوں کو اپنے طور پر اپنی ھی منافقت سے پیش کرتا ھے ۔ یہ کذاب دجال رائیونڈی تبلیغی بن کر مرزا جاہل جہلمی اور اس کا بابا مولوی اسحاق جھالوی کے بدبودار منہوں سے نکلے ھوئے کفریہ کلمات کو پھیلانے میں پیش کرتا ھے جس کو یہ سب مردود خصلت کہتے ہیں کہ یہ ھی اسلام ھے ۔ مرزائی کافروں کے چینل Ahmadi Answers کا اس مرزا جاہل جہلمی کو اپنے کمیونٹی کلپ وڈیو میں خراج تحسین کہ " انجینئر مرزا محمد علی کا نمبر ایک ھے " یہ قادیانی کافر ہائی کمان سے نوجوان کافر مرزائیوں کو قادیانی فری میسن کوڈ پیغام ھے کہ اس دوسرے مرزا مردود جاہل جہلمی کی حمایت کی جائے ۔ بہت سے قادیانی مرزائی غلام احمدی چینل مرزا جہلمی کے نام چینل بنا کراس کو سپورٹ کر رھے ھیں ۔ جو اپنے بابوں غامدی اور بابا اسحاق جھالوی کے ساتھ مل کر قادیانی کافروں کو اسلام میں گھسٹ لانے کی کوشش میں ھیں ۔ گمراہیت غامدی نے مرزا قادیانی کافر کو صوفی مان لیا جس کی حمایت مرزا جہلمی نے بھی کر دی کہ " دیکھیں جی قادیانیوں کے بارے میں ھمارا موقف وھی ھے جو غامدی کا ھے " اس کا مردود بابا ساقا جھالوی آدھا اہلحدیث آدھا رافضی اور آدھا قادیانی کافر آنجہانی تھا جو اسلام میں اجراء نبوت ' کا قائل تھا اور کھلے عام قادیانیوں کی طرح کافر عقیدہ کی واعظ کرتا کہ اس امت میں وحی بند نہیں ہوئی قیامت تک پیغمبر آتے رھیں گے لیکن دعویٰ نہیں کریں گے کہ وہ نبی ھیں ۔ اس مرزا جہلمی مردود نے بھی اپنے حالیہ وڈیو بیان میں مرزا غلام احمد قادیانی کافر کذاب دجال کی نبوت کی حمایت میں کہہ دیا ھے کہ " عیسیٰ علیہ السلام اپنی امت میں مجدد بن کر آئے اور پیغمبر بھی تھے لیکن نئی شریعت نہیں لے کر آئے شریعت وھی موسیٰ علیہ السلام کی رھی ۔یہ دونوں مردود مرزے قادیانی اور جہلمی شکلوں سے ھی بد دین ھیں ۔ اس جاہل جہلمی مرزا کیلئے اب موت کے فرشتے ھی ول ٹیک دی شِٹ آؤٹ آف ہیم ایز دے ٹٌک شٹ آؤٹ آف مرزا قادیانی ۔ Ahmadi Answers چینل نے اپنے کمیونٹی چینل سے مرزا جہلمی کے بارے میں جو پلے کارڈ یا فلائر بن کر لگایا اس کو ہٹا لیا گیا ۔ جب Ahmadi Answers چینل سے اس کو ہٹانے کی وجہ پوچھی گئی تو جواب تھا کہ ' میں نے کب یہ وڈیو ڈالی ھے ؟ یہ قادیانی مربیوں کا اصل موضوع سے ہٹانے کا طریقہ ھے کہ سوال پر سوال کر دیا گیا ۔ جب وضاحت چاہی تو پھر جواب تھا کہ ' میرے چینل پہ نہیں کبھی ایسی وڈیو ڈالی میں نے ' جب مزید وضاحت کیلئے کہا گیا کہ تم کو چاہئیے تھا کہ اپنے کمیونٹی چینل پر پلے کارڈ ڈالنے کی تردید کرتے لیکن تم نے وڈیو کے بارے میں تردید کی ھے ! اس کے بعد کوئی جواب نہیں ۔ یہ ھے قادیانی کذاب امت اور دونوں کذاب مرزوں ' قادیانی اور جہلمی کی مثال ۔
Bilkul sahi farmaya Sahab ap ne...ajkl adhe sa jayda muslaman bina ilm hasil kiye hi shirk , beedat , or kufr main zindagi guzar rha hain...ilam hasil hi nhi karna chahta hain...ki kya sunnat ha kya farz ha kya mustahab ha kya muba ha
Thanks to Allah for muftis like you and Tariq Masood,who guide us thoroughly and consistently ,You both should be friends and not argue.may be Allah would remove this argument from your hearts before you reach Jannah
Aap ki wajah se meri life badal gayi 2 years se aap ko sun raha hu log mujhe wahabi samjhte hai ab magar Allaha ka sukar hai in firkon se paak hu aur aap ke jaise koi Quraan aur hadees nahi samjha sakta meri family baralvi hai to mai bhi baralvi tha from india thank you ali bhai
Ya Allah dunia ki fikro se azaad krde mre Malik mjy dukho se nijaat de a mre Malik mjy logo k shar se pak krdy A mre Malik mjy shetan k waar se bcha A mre Malik mj gunahgar k gunhaho ko mauf frma r mjy bhtreen rizq ata frma 😢😢😢😢 Amen.. rabba na atina fidunia hasana tu wa fil akhirat e hasanatu waqina azaban naar 😢😢😢