He was great human being as well as great film maker,his contribution in pak film industry can never be ignore.Allah talah marhoom ki magfirat farmaie.ameen
زبردست ویڈیو آپ نے الطاف حسین کے بارے میں سہی کہا بہت اچھے انسان تھے الطاف حسین خراج عقیدت کے حق دار ہیں الطاف حسین جیسے ہدایت کار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللہ الطاف حسین کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
سجاد جٹ ، اللہ آ پنے بندوں کو خوب جانتا ھے ، الطاف حسین کا روزگار فلم میکنگ ، لیکن وہ ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھا دعا کی جاتی ھے کہ اللہ تعالیٰ انکے گناہ معاف کرکے مغفرت فرمائے ،، مثبت خیالات کیلئے جزاک اللہ خیر ،، والسلام ،،
سجاد بھائی شالاء وسدے رہو بندہ نا چیز نے الطاف حسین کی زیارت کی ہوئی ہےبہت بڑے عظیم انسان تھے اللہ پاک جواہر رحمت عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
I personally met Altaf Hussain in Shah Noor studio in month June 1996 he was very very good man , he also managed for us to meet Malika trannum Noor jehan when she was recording a Punjabi song . Madam too respected us and replied our questions happily May Allah give him the highest place in paradise Ameen ! !
Beautiful video. Mash Allah Rabi ul Awal ka mahina mila. Allah maghfirat fermai or darjat buland kre. Aameen. Apne blkl sahi fermaya. Allah logon ko naik hidayat dy.
جٹ صاحب ہمارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب میرا امتی دنیا میں جاے اچھا یا برا ہے اس کی تعریف ہی کرنی ہے تاکہ فرشتے اللہ کے اگے اچھے عمال پیش ہو اور ہم کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے یہ سب تعریفیں میرے اللہ کی ہیں اللہ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کے صدقے معاف کرے امین
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ❤انسان کو جج نھی بننا چاھیے یہ اللہ کا کام ھے اللہ پاک بھی غفار ھے اور سب معاف کر سکتا ھے دلوں کا حال اللہ ھی خوب جانتے ھیں❤
آپ ایک بات کو بار بار نا دھریا کریں ۔۔اور دوسرا یہ کہ ناراض نہیں ہونا ۔آپ نے کون سا کوئی مذہبی چینل بنا رکھا ہے جو آپ روزآنہ قرآن و حدیث کا درس دیتے ہیں۔ آپ تو بھی فلمی گانوں کا ویلوگ بناتے اور ان کاموں کے لئے انشاء اللہ اور ماشاء اللّٰہ جسے مقدس الفاظ استعمال کرتے ہیں ہیں اللّٰہ ہم سب ہدا یت عطا فرمائے صوم و صلوٰۃ کی پابندی کرنے توفیق عطا فرمائے
جی جی درست فرمایا ۔ اس نے 80فلمیں بنائیں گانے ڈانس فلمائے بہترین کام کیا کیا جنت میں لے جانے کے لئے کیا یہ کافی نہیں ۔ جہنم تو نیک لوگوں کے لئے ھے شاید ۔۔ جی جٹ صاحب آپ درست کہتے ھیں ۔۔ حیاتی ہووی ۔۔
اچھا تو باہر کیوں بیٹھا رہتے ہیں گھر دکھانا اپنا تیرا گھر کدھر ہے گھر میں بیٹھ کے ولاگ بنا تمہارا گھر دیکھنے گے تو کدھر رہتا ہے موچی ہے مصلی ہے کون ہے تم ا جاتا ہے منہ اٹھا کے میں تو اچھا سا ڈریس پہنتا ہے نہ کچھ نہ کہو منہ میں تو ہوتا ہے یا نہیں سچ بات کرنا😊
🎉Wo koiii baat kr raha ha apko apni parri ha k Imran khan ko raha kro chalain jee ham b ap k sath han hamain kisi sa koi gharz nai hamain to sirf ye ha k Imran khan ko raha kro .....khan ko raha kro ....khan ko raha kro
Murdu ke khelaf bath nahi karna chaye guna ke bath hai yeh kam jo kar raha tha teak nah tha sakht tabaye wala kam tha muslim tha allah maf karey bath bohath saf hai acha admi acha kam karth hai shetan wala nahi