آ پ کو نشو صاحبہ سے کیا مسئلہ ہے بیٹی کو کیا خوشی ہونی ہے باپ کی زیادتی بھولی نہیں ہے وہ۔ یقینا آ پ بھی ایسے ہیں ریمبو کو مسئلہ نہیں ہوگا ماضی کو بھلایا نہیں جا سکتا جس عورت نے مشقت کی ہے وہ بھولے گی کیسے
😢صابر صاحب ، حق پر مبنی شکوہ کرنا نشو کا حق بنتا ھے اور جو باتیں دل میں دبائی جاتی ھیں وہ بعد میں پشمانی کا باعث بن جاتی ھیں، رہی بات انعام ربانی کی تو اگر وہ نیت کا صاف ھوگا تو یہ دنیاوی شکوے کسی کام کے نہیں ھوتے ، صاحبہ کو والد کی طرف سے مثبت رویئے کی دعا کرتا ھوں۔ صابر بھائی نشو نے جو بھی ردعمل دیا ھے یہ انکا ذاتی مسلہ ھے آ پ کیوں دل گرفتہ بن رہے ھیں،؟
یس نشو صاحبہ کو گڑھے مردے نہی اکھاڑنے چاہیے تھے ، اپنی بیٹی کو خوش رہنے دیتیں ، خاموشی اختیار کرتیں تو انکی عزت میں اضافہ ہی ہوتا نہ کے اب پبلک میں آ کر پرانی تلخ یادوں کو تازہ کیا ۔ افسوس ہوا انکی اس بات سے ۔
WOH MEN BI Kud Hi SACH BATAH APNI Galthi MANTA YAH To PiR AYSAH Hona ZARORI TAH AB YAH SILSILA YEH Kuhd Hi Band KARNA HOGAH HAQ To Bi SAMANAY ATA Hi HAY DEAR ❤
Ye unka msla h wo milen na milen video bnayen na bnayen pta ni mile wo hain or pait men drd dosron k ho rha aven uth k mshwary dy rhy kisi manga b ni bs video bnane ka bahana mil gya pta log khud ko farshta e smjhty or dosron ko insan b no
You are wrong Mr.sabir Ms.nisho just clarified her views as some people thinking she blocked way to meet them so she just cleared her way as well as the way he (father) behaved in the past.This is only effect the father who just left his daughter .So it's not going to effect only father was responsible 4 the mess.