السلام و علیکم نشو جی آپ کے purses 👛 👜 کے collection بہت اعلی ہیں ایک چھوٹا سا مشورہ ہے کہ اگر ان قیمتی اور خوبصورت bags کو استعمال کرنے کے بعد ان کے اندر papers کی stuffing کردیں اور پلاسٹک بیگ کے اندر رکھیں تو یہ بیگز کبھی بھی shapeless نہیں ہونگے اور ہمیشہ نیو لک دیں گے Love ❤️ from USA 🇺🇸
Masha Allah Masha Allah zabardast beautiful collection Allahpaak aap ko hamesha khush or hasta khelta muskurata abaad rakhain Aameen Sumaameen stay bless 🤲👍🌸⚘️🌷🌹
ماشاءالله ماشاءالله بہت خوب صورت کلیکشن ہے آپ کی طرح میم آپ اپنی فلموں کے شوٹ کی کی تصاویر بھی دکھائیں نوازش ہوگی شکریہ الله سلامت رکھے آمین ثمہ آمین ،🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍