’میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ ضرورت رشتہ کا اشتہار اتنا پھیل جائے گا‘
یہ کہنا تھا محمد ملک کا جن کا کہنا ہے کہ کچھ کمپنیاں ان کے لیے شیروانی تیار کرنے کو بے تاب ہیں لیکن انھوں نے ابھی تک کسی رشتے کے لیے حامی نہیں بھری۔ لندن کے 29 سالہ نوجوان کو بل بورڈ پر ضرورت رشتہ کا اشتہار دینے کے بعد اب تک دنیا بھر سے خواتین کی جانب سے ہزاروں پیغامات مل چکے ہیں۔
#marriage #findmalikawife #Shaadi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
20 окт 2024