یا اللہ میرے مرشد، میرے استاذ محترم حضرت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ کے گھرانے کو سدا سلامت خوش اور آباد رکھنا، ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھنا، اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا، انکی اولاد کو ان جیسا بنا اور ان پر اپنا خصوصی کرم فرما آمین❤❤🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی حضرت کا انٹرویو سن کر پہلی بار سنا کہ حضرت کی تین زوجہ ہیں اللہ حضرت کی تمام باتیں پوری امتِ مسلمہ کے حق میں مفید بنائیں اور عمر میں صحت میں علم میں عمل میں خوب برکتیں عطاء فرمائے
بہت گریٹ ہیں مفتی صاحب کتنا خوشگوار ماحول ہوتا ہوگا سب ایک ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں اللہ آپکو عمر خضر عطا کرے آمین واقع کتنا خوبصورت پرسکون ماحول ہوگا مفتی صاحب کے مکان کا اللہ آپکو بیشمار خوشیوں سے نوازے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین میرا ایک بیٹا ہے اللہ تعالٰی سے دعا کریں کہ میرے بیٹے کو اللہ تعالٰی حضرت قریشی جیسا بناۓ آمین
00966592170523 ye no imo whtsap no ha peer imran Shah syed sir ka online free istekhara krte hain mera bht bra masla hal hoa in syed peer sir k amal Tevez se
ماشاللہ مولانا صاحب آپ کی باتوں بلکہ ( موتی جھڑ نے ) کا دل پر گہرا اثر ہوا ۔اللہ پاک ہم سب کو آپکی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین یا ربالعالمین ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے آمان میں رکھے ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اور زبردست انٹرویو اللّٰہ تعالیٰ شانہ سلامت رکھے اور لمبی عمر عطاء فرمائے اور تمام حاسدین سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین دعاء گو رضوان الحق قاسمی بجنوری
عبدالسلام بھائی میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ملک پاکستان کراچی کے مشہور نعت خواں حافظ زین العابدین جلالی صاحب اور ان کے صاحبزادوں کا انٹرویو لیں بہت مہربانی ہوگی