سن لیں کان کھول کر یقین آگیا ہوگا سادہ سا بندہ خان اور ملک کے لیے جذبات سن لیے ایسے لوگ 25 کروڑ ہیں کیا کریں گے آپ سوچیں ضد چھوڑیں ملک کا عوام کا سوچیں اللہ کا واسطہ
75 سال سے جن کے نغمے ہم بڑے فخر سے سنتے تھے آج ہمیں پچھتاوا ہو رہا ھے کہ ہم نے یہ جھوٹے نغمے کیوں سنے انہوں نے تو عوام کو دھوکہ میں رکھا ہوا تھا لیکن آج سارے گندے کردار عوام کے سامنے بری طرح ننگے ہو چکے ہیں آج پوری قوم ان پر تھو ، تھو کر رہی ھے
Heros of nation heros of pti ik saib Kay haqeeqi aur sachy sathy aap sab ki jurat lakhuin salam puray Pakistan ko aap say piar Hy aaj bi Hy aur Kal bi rahy ga
Sadaqat you are a true Pakistani you are a man of honour history will never forget what sacrifices you and other patriots have made may Allah bless you and your families
Mashallah mashallah aapki azmat ko salam Imran khan ke liye to jaan bhi kurban hai Puri com ISI Tarah khan ke sath khadi hai Imran khan jindabad PTI zindabad Pakistan zindabad
صداقت بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین آپ لوگوں نے حقیقی آزادی کیلئے قربانی دی انشاءاللہ پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
صداقت خان بھائی اسلام علیکم بھائی اگر یہ کمنٹ پڑھنے کا اتفاق ہو تو بھائی جان آہ کی ہمت کو سلام, آپ کی ہمت, جرت, بھادری, خان سے محبت, وطن سے محبت, وطن اور حقیقی آزادی کی اس جدو جہد اور ہمت پر سیلیوٹ, آپ کو سلام, آپ کو سلام اللہ پاک آپ کو اس کے بدلے دنیا آ آخرت کامیاب اور محؐمد کی سفارش اور ان کے ہاتھ سے حوص کوثر عطا فرمائے. آمین ❤❤❤❤
جیت ھمیشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔ انشاءاللہ اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔ آمين ثمہ آمین. يارب العالمين