Muhammad saad کے چینل سے اب استاد عاقب اور ان کی ٹیم کا کوئی تعلق نہیں ۔ استاد عاقب اور ان کی ٹیم کی تمام ویڈیو اسی چینل پہ اپلوڈ کی جائیں گی تمام دوستوں کی محبت کا بہت شکریہ #aqibshikari
Sir mei mandi bahaudin se hoon hamare haan Barish ke dino mei Pani chai ke rang ka ho jata hai koi chaal nei Hoti is ke liye Kon sa Chara istaml karna chiye is ki ek video banein Kisi nei bi is topic par video nei banai
Ma sha Allah aqib bhai eik bat to btain jo charai ki video apna upload ki thi us main kuch chezon ki bhunai bi karni thi ya sab chezan ikhathi piswa lani ha or use karni ha?
A salam o alykm bhai zabardast. Bhai bajra or joo ka jo atta hy iski bhunai kr k shamil kia jata hy kia ? Or in dono ki bhunai grand krnay sy pehly ki jay ya bad my.
@@aqibshikari2020 thanks bhai hamary taraf bajra or jaw ka atta chakki py nai milta y dono khud hi banany paringy is liy. ALLAH ap ko khush raky or kamyabi kamarani ata kary.
ماشااللہ اسلام علیکم استاد عاقب شیکاری صاحب بہت اچھے یہ آٹا نہر میں بھی استمال کر سکتے ہیں. اور نہر میں چینا مچھیر اور گلفام کے لیے آٹا والی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے. اور آپ شیکار کی ویڈیو نہیں بناتے ہیں. مہربانی فرما کر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے شکریہ. اللہ تعالی خوش رکھے آپ کو اور آپ کی ٹیم کا شکریہ. 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@@aqibshikari2020 اوکے میرے استاد محترم جناب عاقب شیکاری صاحب بہت شکریہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ماشااللہ آپ کا کہنا سر آنکھوں پر شکریہ خوش رہو آباد رہو ماشااللہ.