بھائی صاحب آپ کی ویڈیو دیکھ کر میں نے اس بندے کو دو جالوں کے پیسے بھیجے پہلے یہ شخص بڑے معصومانہ انداز سے باتیں کرتا ہے اور کہتا ہے بھائی جان آپ کو چیز پسند نہ آئے تو پیسے واپس بھیج دو گا مگر سامان آپ کے معیار کے مطابق نہیں تو اس کا لہجہ یکدم بدل جاتا ہے اور لڑائی جھگڑے پہ اتر آتا ہے لہذا ایسی دکان کی تشہیر کرنا بھی گناہ کبیرہ ہے