ماشااللہ اسلام علیکم استاد محترم جناب عاقب شیکاری صاحب بہت اچھے بہت اعلا بہت عندہ شیکار کیا ہے ماشااللہ. آج تو مزہ آگیا ہے ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے ماشااللہ. استاد جی ہری پور سے کون سی جگہ ہے. جس جگہ یہ پوئٹ ہے. ماشااللہ. ساجد بھائی اور نوید بھائی نظر نہیں آئے ہیں. لگتا ہے مصروف ہے. اللہ تعالی سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین ماشااللہ. 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤🧡❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤