Deworming kub ki Jani chahiyay? Janwar on me koi symptoms daikh ker ki jati hay ya kisi waqt bhe? Mazeed yeh k kitnay arsay k baad ki Jani chahiyay, Bara H e Karam roshni dalain is per
اگر تو آپ لیبارٹری میں ٹیسٹ کروا لیا کریں ہر چھ ماہ بعد تو بہتر ہے اگر ضرورت ہو تو ڈیورمنگ کریں وگرنہ بلکل نا کریں کیونکہ یہ جانوروں میں تناؤ پیدا کرتی ہے
@@GoatLandFarms hassan bhae goat & cow or buffalo are warm blooded so hopefully it will work for them too. Check with farhan bhae & I saw cow at your farm. Let's try. Hahaahaaahaaa
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته برادر مکرم فلشنگ کیا ہے اور اسکا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ فینائل کی گولیاں سال میں ایک دفعہ دینی ہیں یا زندگی میں ایک دفعہ دینی ہیں؟ والسلام و طالب دعا
جانوروں کو کراس کروانے سے ایک ماہ پہلے ان کی خوراک تیز کر دی جاتی ھے اور کراس ھونے کے ایک ماہ بعد تک خوراک زیادہ دی جاتی ھے تاکہ زیادہ بچے پیدا کرسکیں فینائل کی گولی ہر چھ ماہ بعد دینی چاھئیے
Jazakallah.. Farhan Bhai please guide me mere bakri 3 din pehly bachy delivered kiye ose deworming k sath next day ye phenyl b khila dou flushing k liye ?
السلام علیکم بھائی یہ عام فینائل ہے جو کپڑوں وغیرہ میں رکھی جاتی ہے؟ میں اپنے بکروں کو استعمال کر لوں؟ کتنے دن بعد استعمال کرنی چاہیئے؟ اور بڑے جانوروں کو دے سکتے ہیں یا نہیں کٹے بچھے کو؟
اسلام علیکم. . .فرحان بھاہی میری بکری کا ایک تھن سوج گیا ہے جس پر ظاہری تور کوی نشان وغیرہ بی نہی اور اس کے سونے میں ابی ٢٠ دن باقی ہیں۔سوجن بہت زیادہ ہے۔ جینٹا کومیسون انجیکشن بہی لگایا ہے لیکن کوہی فرق نہیں ۔مہربانی فرما کر کوہی علاج بتاہیں شکریا
السلام علیکم حسن اور فرہان بھائی فلیشنگ میں آپ نے ڈی ورمنگ کے لیے جو گولی بتائ ہے اس کا صحیح نام بتائیں اور اگر کوئی ریپر ہو اس کا تو اور بھی اچھا ہوگا کوئی اسے کافور کی گولی سمجھ رہا ہے اور کوئی اسے کچھ اور آپ کے جواب کا انتظار رہے گا.