اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مشورہ ۔۔۔ یہ بوتل جو خرید کر دی گٸ اسی پیسوں میں سادھی سی کھیچڑی ہی بنا دیتے ان بچوں کا پیٹ بھر جاتا چکن اور کھیچڑی ۔۔ اگر ٹھنڈا پلانا بھی ہے تو جام شیریں ۔پانی۔ آٸس ۔چینی ۔۔۔۔ آپ لوگوں کی محنتیں کاوشیں چین و سکون مال وغیرہ کا حساب الگ ہے۔ وہ اس کیساتھ تولا نہیں جاتا ۔ اللہ کے سوا کوٸ دے بھی نہیں سکتا ۔ اللھم زد فزد تکلیف معاف کریں