اپ لوگ ہمارے وسائل کھا رہے ہو پر ادھر کوئی سوال اٹھانے کیلئے تیار نہی ہے ورنہ یہ ہمارے وسائل کو پنجابی ہے کھا رہے ادھر ہمارے اوم کا پاس کچھ بھی نہی ہے آپکے پنجاب کا شھر ٹاپ 10 ریچست سٹیز میں عطاء ہے
سندھ قدرتی وسائل ، معدنیات اور خوبصورت تفریحی مقامات اور اثار قدیمہ کی جگہوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے یہاں تھر کے کوئلے سے پانچ ہزار میگا واٹ بجلی پورے پاکستان کی قسمت بدل سکتا ہے صنعتوں کا پہیہ چل پڑے گا جس سے کارخانے اباد ہوں گے اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا ہماری برامدات میں اضافہ ہوگا جس سے ملک کی تقدیر بدلنا شروع ہو جائے گی کمی ہے تو صرف اور صرف حکومت سندھ کی نیت و توجہ کی
بلوچستان سے اربوں روپے کی معدنیات نکلتی ہے۔ اگر مقامی ابادی کے لوگوں کو اچھا روزگار اور وہاں ترقیاتی کام کروائے جائیں تو وہاں کے لوگوں کا احساس محرومی ختم ہو گا اور وہ ملک سے محبت کرنے لگیں گے۔ ماضی میں بلوچستان کے سرداروں اور اشرافیہ نے غریبوں کو ہمیشہ ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا اس لیے ان کے درمیان احساس محرومی بڑھا اور وہاں کے لوگ بغاوت پر مجبور ہوئے لہذا یہاں کے لوگوں کے کام کیے جائیں ان کو ان کا جائز حق دیا جائے تو عوام کی رائے بدل جائے گی اور وہ ایک مرتبہ پھر پاک فوج سے محبت کرنے لگیں گے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کا 80 فیصد زراعت پر مبنی ہے اگر ایگریکلچر ٹیکس لگایا جائے تو زراعت پر حاصل ہونے والی آمدنی کا صرف دس پرسنٹ بھی ملک کےخزانے میں أئے تو ہمارے ملک کا سارا بجٹ خسارہ پورا ہو جائے گا تنخواہ دار اور کاروباری حضرات پر ٹیکسوں کی بھرمار ظلم ہے
بھارت ہم سے سستا نمک لے کر برانڈنگ کر کے اس کو مہنگے داموں بیرون ملک برامد کر رہا ہے یہ معاہدہ کس نے کیا اور کس کے دور میں ہوا اس کا محاسبہ ہونا چاہیے ایس ائی ایف سی اور۔ ملک کی سلامتی کے اداروں کو چاہیے کہ وہ اس کی مکمل انکوائری کریں اور ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانے والے ایسے عناصر اور کاروباری افراد کے خلاف سخت سخت کاروائی کی جائے تاکہ ملک کی معیشت بہتر ہو سکے
Dear tiny particles of gold we had been seen in the Sand of Indus river in our childhood to down stream of layyah but local people do not know the method to collect Gold
بیچارے بیروزگار لوگ یہاں بچوں کے لئے رزقتلاش کرتے تھے۔۔۔۔کے پی۔کے حکومت نے وھاں بھی تھیکدار بیٹھا کر انکا رزق چیین لیا۔۔۔۔۔قوی امکان ھے کہ وہ گہیں میں سے لوگوں کے شاملات ھو ۔۔۔۔وہ توچین لئے گئے نا
overseas ko faisla 90 din main mil bhe jae to qabza kon churae ga ? state ke sb departments qabza mafia ke partner hote hain. its useless for overseas still.
دریا کا دوسرا کنارہ بھی کے.پی.کے میں اتا ہے کیونکہ کوہاٹ سے رولپنڈی جاتے وقت پل کے دونوں طرف کے.پی.کے کی پولیس ہوتی ہے پھر ادھا کلومیڑ بعد پنجاب پولیس کی چیک پوسٹ اور بورڈ لگا ہے