ماشاءاللہ۔ جی کوئی شک نہی ہمارے پاس بہت مشہور ویگن ھوتی تھی۔اس کا نمبر تھا 791 جس نے سب سے پہلا ٹائم گوجرخان سے راولپنڈی اٹھایا تھا۔پہلا نمبر اور پہلا ٹائم ہماری فورڈ ویگن کو حاصل تھا۔یہ اپنے دور کی شہزادیاں ھوتی تھیں۔شاہ جی سلامت رہیں۔بہت اچھا پروگرام ھے آج کا ۔۔🌹🌹
Please make a detailed video on traditional dresses of specifically potohari people as i have searched a lot but did nt found a single one on internet. It will be a great pleasure for Potohari people.