Mashallah se Dekho Kitna Safar Hai bete ki Shikar nahin hai bhai ki Fikar ho rahi hai Allah Pak inke liye aasani Karen bahut acchi Pravesh ki hai inke Ammi Abbu ne Allah Pak Imran Khan ka hifajat mein Rakhna ameen🤲
خان صاحب کا ھر چاہنے والا کارکن ،ماہیں ،بہنیں بیٹیاں اس وقت خان صاحب کے لیے نماز تہجد کا اہتمام کر کے نماز کے سجدوں اور قیام میں خان صاحب کی سلامتی ،و زندگی کے لیے دعاہیں مانگے ۔ دعاؤں میں بہت اثر ھوتا ھے ۔خان قوم کا قیمتی اثاثہ ھے ۔اللہ تعالٰی خان کے دشمنوں کو ہدایت کاراستہ دکھاے ۔امین تہجد نہیں پڑھ سکتے نماز میں ہی دعاہیں مانگو ۔ خان اپ کی جنگ لڑ رھا ھے کیا اپ اسکے لیے اتنا بھی نہیں کرسکتے ۔