پاکستان ھماری ریڈ لاہن، خان ھمارا غرور ھے ،خان تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار ،عمران خان اور تمام اسیران سیاسی قیدیوں کو رھائ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان اللہ تبارک و تعالی عمران خان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین
Congrats ... Allah ny awam ko pti koImran khan ko fatha di ...Allah Pakistan k awam ko mushkilat byrozgari mahngaie katam kr dy achay eimandar hukmaran aatta kr or adam thafuz k khof jan mal ezzat abro bachon ki hifazat farmaa
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
: بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا فیصلہ اکثریت سے آٹھ پانچ سے آیا ہے تحریک انصاف کو مبارک ہو مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو ملیں گی اب اسلام آباد اور پھر تمام دھاندلی سے چھینی ہوئ سیٹیں بھی واپس مل جائیں گی
Mulk ki adlia agr awam k sath ho jaay insaf k fyslay ho garib pr zulm pr action ho zalim ki gardan pakri jaa to ya mulk shayad traqi kr lay q k mulk main ab bacha kia is mulk.Allah kram kry mahngaie kitni tabahi lati hy is pr bhi adlia ko action lyna chaiay kash aysa ho