میرے بھائی میرا تعلق سرگودھا کے ایک گاؤں سے ہے اور زمیندار گھرانے سے ہوں، شاید آپکے علم میں ہو سرگودھا میں جس جگہ پر آپکے پاکستان کی ٹاپ کوالٹی کی ویٹ تھریشرز بن رہی ہیں آٹومیٹک مشینری، اور مختلف اقسام کی، اور میرا یقین کریں وہ مغل قبیلہ میرے ہی گاؤں کے غریب طبقے میں شمار کیا جاتا تھا، آج خدا نے انہیں سب نعمتوں سے نوازا ہے، اور صرف اور صرف ذہانت کے بل بوتے پر،، سب نے شہر کا رخ کیا، اور خراد کا کام سیکھ گئے، میں سعودیہ میں مقیم ہوں، زندگی رہی تو آپکے اس چیلنج کو قبول کروں گا جلد ہی، لیکن جو قیمت آپ اس چیز کی بتا رہے ہو،،، یہ شعور رکھنے والا ہر انسان اتنا پیسہ اس کے متبادل خرچ کرنے پر ترجیح دے گا، مثال ٹریکٹر کی ہی لے لو تیل خرچ زیادہ ہے تو ٹائم کی بچت اور رائپر سائز کا بھی پتہ ہے آپکو،، اور بات ٹریکٹر کی ہو رہی ہے رائپر کے علاوہ کیا کیا کام کرتا ہے، گندم سال میں ایک بار سیزن ہوتا ہے،، بعد میں اس انویسٹمنٹ کا فائدہ کیا،،، چارہ کٹوانے کے لیے کوئی نہیں بلواتا گاؤں میں،،، گائے بھینسوں کا دودھ تو نکالے گی نہی یہ،،،، ماشاء اللہ چیز اچھی ہے لیکن بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر بات ملک کے فائدے کی کرتے ہیں یا ایسی سوچ ہے کہ آپکے اس عمل سے ملک اور عوام کو ریلیف ملے تو کوشش کریں، لوکل سطح پر خود تیار کریں، مناسب اور جائز ریٹ رکھیں، اور جہاں دس سیل آؤٹ کرنی ہیں وہاں ہزاروں بیچیں، شکریہ بھائی مائنڈ نہیں کرنا،
میں خود ایک مکینکل انجینئر ہوں، مشورہ اپنی سوچ کے تحت دیا،، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپکی دل آزاری ہو، یہ مشین کوئی سپیشل اور انٹرنیشنل رولز کے تحت نہیں بنائی گئی،،، جس کے پارٹس رجسٹرڈ یا منفرد ہوں، یہ ایک لوکل سطح پر میرے یا آپ جیسے ہی کسی بھائی کی چھوٹی سی کاوش کا نتیجہ ہے کوئی انجن سپیشل نہیں، اور ڈھانچے کے علاوہ تمام پارٹس آسانی سے مل جائیں گے، رائپر کٹرز، تمام پیرنگ، گئر باکس، even ہر چیز کھول کر دیکھ لیں،، کس کس مشینری کے پارٹس استعمال ہوئے آپ بخوبی سمجھ جائیں گے، شکریہ
جی نا ممکن نہیں بنائ جا سکتی ہے ۔ بہت ساری مشینیں جو پاکستان میں پہلے نہیں تھیں وہ میں تیار کروا رہا ہوں ۔ لیکن ہر مشین تو تیار کروانے سے رہا ۔ لھذا یہ مشین آپ تیار کر لیں میں آپ سے خرید لوں گا ، آپ کے بتائے ہوئے ریٹ سے 10 گنا زیادہ ریٹ دے کر ۔
This is not a new technology, it's copies are being commercially produces in India. the cost of production is maximum 3.5 to 4 lac hence can be sold in price bracket of 5 lac. This will be beneficial for both business man plus farmer.
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-LtWxyWYoH1g.html yh machine check kro sir jise Jawar Gandum Or Sarso Kat k bandhi jati he apki har tarha se saholat to mad e nazar rakha jaye ga 1 season chala kr bhi di jaye gi machine
14لاکھ 50ہزار قہر خدا دا توبہ توبہ غریبوں کی پہنچ سے دور رکھیں بھائی 7لاکھ کا بہترین میسی ٹریکٹر مل جائے گا اور ساتھ میں سات لاکھ کا ریپر بنڈر مل جائے گا باقی جو مشین آپ ویڈیو میں دکھا رہے ہیں اس کے آگے والے ٹائر بڑے نظر آ رہے ہیں لیکن جو آپ دکھا رہے ہیں اس میں ٹائر چھوٹے نظر آ رہے ہیں 🤔
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-LtWxyWYoH1g.html yh machine check kro sir jise Jawar Gandum Or Sarso Kat k bandhi jati he apki har tarha se saholat to mad e nazar rakha jaye ga 1 season chala kr bhi di jaye gi machine
Kpk mardan korajgari ma is Tara Ka hat Wala mashin bana k deta hn 20 Se 35 Ka 1 banda apne kamar py latka k kam kar sakta hn or 1 din ma 2 akkrr zamain ba asani kat sakta hn
Sarkar kitni bar es machine ki vedio banao ge .kyun logo ko chuna laga re oh 100 me se ek banda he le ga .itni mara maar koi ni lagi lagi jaldi bik jae gee jaldi se odar wagera wagera plzz hath hola rakho dollaron k liye na kissan bhayun ko hujaro RU-vidr walo plz