ماشاءاللہ 🌙🫀 حضورﷺ کے پیارے کا حضورﷺ کے عاشق کا عرس مبارک آرہا ہے سب احباب کو دعوت دی جاتی ہے خوشخبری 🎉 29، 30 جون ،بروز ہفتہ اتوار 2024سالانہ عرس مبارک حضرت پیر صوبیدار مسنجف علی سرکاؒؒؒر ♥️ دربار عالیہ بلاوڑہ شریف میں منعقد ہونے جارہا ہے (بمقام) دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں ضلع راولپنڈی براستہ کھنہ پل