Тёмный

Free electricity in pakistan | Free bijli in pakistan | Business for Future | 

Business for Future
Подписаться 135 тыс.
Просмотров 1,1 млн
50% 1

🔥Sab sy mashoor game🔥
💵Har invite par 1200 Rs inaam💵
💰Rozana inamaat 500 Rs tak💰
💖Jitni jaldi ap join karain gy utna zyada kamaen gy💖 lg.s9.game/m/s...
free electricity generator, free electricity, free electricity for home, free electricity project, free electricity generator homemade, free electricity with magnets, free electricity water pump, free electricity banane ka tarika, free electricity in pakistan,bijli ka bill check karne ka tarika,

Опубликовано:

 

26 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1 тыс.   
@AfzalKhan-yd5oj
@AfzalKhan-yd5oj 10 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ ہر روز کوئی نئی چیز ایجاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammadzahid1132
@muhammadzahid1132 10 месяцев назад
ویلڈن ڈاکٹر صاحب اپ کو اپنی کوشش جاری رکھیں ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں،،❤❤❤
@aainaaazkasyad8740
@aainaaazkasyad8740 10 месяцев назад
خُدا ایسے لوگوں کو اجر عظیم دے جو ملک اور عوام کو serve کرتے ہیں ملک لوٹنے والو شرم کرو یہ اور عوام کو دیکھو ❤
@shahidqadri5232
@shahidqadri5232 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب یہ تو ہر گھر بیل یا گرھا رگھنا پڑے گا لہذا میں نے سوچا ھے کہ ایک پرانا موٹرسائیکل ساتھ لگا دیں جس سے بیٹری جلدی چارج ھوجائے گی اور وہ موٹرسائیکل الیکٹرک چارج والی ھو اور ساتھ چارج ھوتی رھے ۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@RabNawaz-ws6cr
@RabNawaz-ws6cr 10 месяцев назад
آپ کا بھی اچھا آیڈیا ہے اگر موٹر سائیکل کا جان کسی چھوٹی چیز میں رکھ کر دو ویل لگا کر چلایا جائے تو وزن بھی کم ہو جائے گا جس کی وجہ سے موومنٹ بھی ایزی ہوگی ۔ شکریی
@supershaheen8766
@supershaheen8766 10 месяцев назад
آپ کا آئیڈیا جاندار ہے
@asadalibhuttaasadalibhutta8821
@asadalibhuttaasadalibhutta8821 9 месяцев назад
Bacho wali batay
@muhammadadnan1700
@muhammadadnan1700 10 месяцев назад
اللہ پاک اس بندے کی حفاظت فرمائے ، ہمارے ملک میں تو جو بندہ بھی اچھا کام کرتا ہے اس کا جینا محال کر دیا جاتا ہے ۔
@PRIMEREXY-cy4sp
@PRIMEREXY-cy4sp 3 месяца назад
Vego d@la wale ota $ega.
@MalikAslam-bj1ts
@MalikAslam-bj1ts 10 месяцев назад
Highly appreciated. Dr sahib, salute to u. This technology should be promoted all over the country.
@syedibrarofficial5626
@syedibrarofficial5626 10 месяцев назад
ماشاءالله ماشاءالله جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب اللہُ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
@محمدابرہیم-ح1خ9ه
@محمدابرہیم-ح1خ9ه 10 месяцев назад
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے آمین ❤️👍
@AbdulGhafoor-zm4hk
@AbdulGhafoor-zm4hk 10 месяцев назад
بہت خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب آپ کے کام سے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@ishratilyas8308
@ishratilyas8308 10 месяцев назад
اگر بجلی کی ایک بڑی موٹر سے یہ چکر گھومتا رہے تو اس سے بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے
@ishratilyas8308
@ishratilyas8308 10 месяцев назад
بھائی بجلی کی ایک موٹر کھڑی کر کے اس پہ یہ چکا گھمائیں پھر
@tariqmahmood1839
@tariqmahmood1839 10 месяцев назад
بہت اعلیٰ معلومات فراہم کی اس شخص نے اور اس میں سے کچھ پوشیدہ بھی نہیں رکھا سب کو بتا دیا اس سسٹم کو مزید آگے لے جانے کے آئیڈیاز دینے جا سکتے ہیں
@tariqmahmood1839
@tariqmahmood1839 10 месяцев назад
یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے جب کمپوٹر ایجاد ہوا تھا تو اسکا سائز اور آج کے سائز کا فرق دیکھ لیں انگریزوں نے تنقید کی بجائے محنت کی اور آج کہاں سے کہاں کمپوز سسٹم لے آۓ اور ہماری قوم ماشاءاللہ تنقید کی تو ماسٹر ہے لیکن اس کو شارٹ کرنے کے بارے میں کوئی نہیں سوچے گا
@shahidmahmoodbuttar6480
@shahidmahmoodbuttar6480 10 месяцев назад
Maa,shaa,Allaha excellent work Allah pak salamat rakhay Aameen suma Aameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍
@tariqmahmood1839
@tariqmahmood1839 10 месяцев назад
بہت اجھا آئیڈیا ہے یہ گاڑی کے اوپر بھی لگ سکتا ہے پیٹرول سے گاڑی سٹارٹ کر کے تھوڑا سا سپیڈ پر جا کر پیٹرول بند کر کے اس پر گاڑی بھی چلائی جا سکتی ہے اس پر مزید محنت کی جاۓ تو کیا سے کیا ہو سکتا ہے بہت اعلیٰ آئیڈیا ہے
@mohammedhuzaifa9823
@mohammedhuzaifa9823 9 месяцев назад
Assalamoalikum Good idea
@family_matters_vlog.
@family_matters_vlog. 9 месяцев назад
Good
@family_matters_vlog.
@family_matters_vlog. 9 месяцев назад
Asal idea ap ka
@imaginationtoreality1872
@imaginationtoreality1872 9 месяцев назад
Nai is trah ghaari pe Hawa ka pressure ziyada lagne ki wajh se speed ma bhot kami hojaygi..
@imaginationtoreality1872
@imaginationtoreality1872 9 месяцев назад
Nai is trah ghaari pe Hawa ka pressure ziyada lagne ki wajh se speed ma bhot kami hojaygi..
@mustafaatique7227
@mustafaatique7227 9 месяцев назад
جزاک اللّه ، اللّه تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت اور حوصلہ عطء فرمائے ۔
@rehandada82
@rehandada82 10 месяцев назад
سلام ڈاکٹر صاحب ویری ونڈرفل آیئڈیا بہت لازوال اور سکسیس فل کوشیش رب العزت آپ جیسے ہنرمند ھمارےسرکاری اداروں میں بھی عطا کرے جو لوگ لاکھوں میں تنخواہیں اور مرات ھمارے سرکاری اداروں میں بیٹھ ملک کو کنگال کررھے ہیں انکو اور ھمارے ملک کے کرتا دھرتا آقاؤں عقل عطا فرمائے آمین
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Ameen
@RahimBadshah-mg6ek
@RahimBadshah-mg6ek 10 месяцев назад
سلام ڈاکٹر صاحب بہت اچھا سسٹم ہے
@MohkhtyarHussain
@MohkhtyarHussain 3 месяца назад
😅
@qamarbadsha88
@qamarbadsha88 10 месяцев назад
1 doctor qadeer tha 1 ye doctor he ab Allah e Hafiz he is doctor Ka k Allah pak is doctor ke zariya e mulakh me khosh Hali bahal karde
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Inshallah allah pak behtr kry ga
@RasheedTareeen-td9kv
@RasheedTareeen-td9kv 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب نے ایک اچھا آئیڈیا دیا ھے اب اب اگر بیل کنٹینٹ ارد گرد چکر لگا نے کی طرح automatic .otor cycle ,ya moter machine گھما نے کے لئے بنائ جائے تب تو ھوا اس کو ملتی رہے گی
@HakeemIqbalHassan
@HakeemIqbalHassan 2 месяца назад
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب جو چیزیں بناتے ہیں وہ کسی کے استعمال میں انے والی نہیں ہیں
@iffatshafi3767
@iffatshafi3767 10 месяцев назад
السلام علیکم بہت ہی نائس اور بہت ہی عمدہ پروجیکٹ اپ نے تیار کیا ہے لیکن اس میں ابھی نیو ہے لیکن اہستہ اہستہ شاید کچھ ایڈوانس ہو جائے یہ بیل کا اور یہ ادمی کا جو اس طرح سے گھمانا اور شہر کے اندر اپ کہتے ہیں یہ فسیلٹی نہیں تو یہ ادمی کتنے گھنٹے تک گھماتا رہے گا سارا دن گھماتا رہے گا یا اس کی کوئی ٹائم لمٹ ہوگی
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Yes
@muhammadhamzaart5251
@muhammadhamzaart5251 3 месяца назад
Hmary han aisay ilmi logon ko pazeerai nahi milti... Kanjaron ko bohat mil jati he pazeerai... Lakin aisay sanjeeda logon ko govt tak nahi tawajja deti... Allah aisay logon ko qaim rakhay. Ameen...
@ArshadAli-lc6jq
@ArshadAli-lc6jq 10 месяцев назад
اللہ میرے پاکستان میں ایسے ڈاکٹر پیدا کر امین
@AbidHussain-kf6ql
@AbidHussain-kf6ql 9 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کی اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ پاکستان کے دشمن سے بچائے پاکستان میں ایسے لوگوں کو غائب کردیا جاتا ھے۔ سیاستدان کیوں ایسے لوگوں کو پروموٹ کریں گے۔؟ فری بجلی گیس لینے والے کیوں انکی حوصلہ افزائی کریں گے ؟
@saeedurrehman4140
@saeedurrehman4140 10 месяцев назад
Pak mn Technical zehn logon k pass sources Nahi hn. Jin k pass power and sources hain wo technical mind loag nahi hn. Pak k provinces Se khan, wadera, choudraht, etc system jab tak khatam nahi hota yahan se inventions nahi hongi.
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Bilkul
@Salmaqadir1569
@Salmaqadir1569 10 месяцев назад
ماشاءاللہ۔ڈاکرصاحب بہت اچھاطریقہ بتا یاھے۔جو پوری قوم کےلءےفاءداھے۔الیکرک اسکوٹربھی لگائ جا سکتی ھے۔شکریہ❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@imranhaider549
@imranhaider549 10 месяцев назад
Great Dr said I appreciate your work
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
So nice of you
@hamidshah518
@hamidshah518 10 месяцев назад
Zabardast invention kee hay dr sahib nay, ma saha Allah. Dr sahib bail kee bajaye es KO motorcycle ke sat set karayengay to har ghar ma esko chat per chalaya ja sakta hay.... Allah AP KO mazzed aasania paida paida karney himat dey. Welldone Dr sahib
@nasirlang3852
@nasirlang3852 10 месяцев назад
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کچھ معلومات حاصل کرنی تھیں ڈاکٹر صاحب کیا 5 کلو واٹ کے جنریٹر پہ ٹیوب ویل کی موٹر چل سکتی ھے اور کتنے انچ کی چل سکتی ھے یہ کرنٹ AC ہے یا DC ھے اور آخر میں یہ سب کام کرے گا تو 5 کلو واٹ کے جنریٹر کی قیمت کیا ہے بہت شکریہ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
@muhammadanwar-yh7it
@muhammadanwar-yh7it 10 месяцев назад
جناب یہ تو آئیڈیا ہے۔ جیسے شیخ چلی اپنی زندگی میں آئیڈیا دیا کرتا تھا۔ اچھا ہوتا کہ اسے فل مکمل کر ایک گھر میں سارا سسٹم چلا کر دکھاتے تو یقینآ داد کے بہت مستحق ہوتے
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Ok soon
@Stylishmunda001
@Stylishmunda001 10 месяцев назад
اگر کوئی کوشش کر رہا ہو تو appreciate کریں
@MuhammadAli-zg3zr
@MuhammadAli-zg3zr 10 месяцев назад
​​@@Stylishmunda001بالکل صحیح فرمایا اپ نے ۔ ہگتے تو سب ہی ہیں مگر اگر کوی پتیلے میں ہگ رہا ہے تو اسکی حصلہ افزائ تو بنتی ہے۔ 😅😊
@muhammadzahid1132
@muhammadzahid1132 10 месяцев назад
جاھل ادمی خود کچھ کر نہیں سکتے دوسروں کی حوصلہ شکنی کرکے اپنے شیطان ہونے کا ثبوت دے رہے ہو لعنت ہو تمہاری سوچ پر تم پر
@yaseenali1574
@yaseenali1574 9 месяцев назад
3 killo watt kitna Ki machine hogae
@ashfaq_kazi
@ashfaq_kazi 10 месяцев назад
Congratulations Doctor Saheb ویسے آپ غلط لاین میں آگیے یا مجبوراً آنا پڑا ، میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، میں ادب کا دلدادہ ، جغرافیہ اور تاریخ میرے پسندیدہ سبجیکٹ اور حالات نے مجھے الیکٹریکل انجینئر بنادیا ۔ ہمارے انڈیا میں بھی ہمالیائی علاقوں کشمیر شملہ سایڈ میں wind turbine بہت سی جگہوں پر لگایے گیے ہیں ۔ راجستھان اور ہماری ریاست مہاراشٹر میں بھی ہیں ۔میرےnative place کے نزدیک ہل اسٹیشن چکھلدرہ ہے وہاں بھی بہت سارے wind turbine لگے ہیں ۔ اسی طرح سے ایک کشمیری نوجوان نے ساءیکل کے پہیے سے پورے گاؤں کو روشن کیا تھا ۔ ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں جو ماڈل ہے اس سے کتنے watt یا kilowatt بجلی پیدا ہوسکتی ہے ۔ Love from Mumbai.
@alshaikhwater8985
@alshaikhwater8985 10 месяцев назад
1kv price
@naeemashraf9674
@naeemashraf9674 10 месяцев назад
ماشاءاللّٰه اَللّٰهُُ اَكْبَر اَلْحَمْدُلِلّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه جزاک اللّٰه
@MrMraza123
@MrMraza123 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کے کام کے لیے مبارک باد ۔
@WaleedZubair-s1v
@WaleedZubair-s1v 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آپ نے کمال کا آئیڈیا دیا ہے یہی بات کہ نہر کے اوپر بھی اِسی طرح کی مشین لگا کر ہم اِس سے بجلی پیدا کر سکتے ہیں بعض جگہوں پر نہر اونچائی سے نیچے کی طرف آ رہی ہوتی ہے اور اُس کے پانی کو زمین کے لیول کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اِس طرح وہ سٹیپ بائی سٹیپ نیچے کی طرف آتی ہے تو جہاں سے پانی اونچی جگہ سے نیچے گِر رہا ہوتا ہے وہاں پر ایسی مشین لگا کر زیادہ نہیں تو محدود پیمانے پر بجلی حاصل کی جا سکتی ہے اور آس پاس کے قریبی گھروں کو مفت میں بجلی مِل سکتی ہے حالانکہ اِس میں کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہے لیکن پھر حکومتی کارندے آ دھمکیں گے کہ یہ خلاف قانون ہے ہمارے مُلک میں سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے لیکن پھر حکومتی بھیڑیے کھائیں گے کہاں سے
@houseconstructionwork2817
@houseconstructionwork2817 10 месяцев назад
ALLAH PAK in ko Pakistan ki Government or Iddaarroon k sharr sey Mehfooz Rakhain Aameen
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Ameen
@salmanaziz7061
@salmanaziz7061 10 месяцев назад
Aameen
@ghulammustafa-un9yf
@ghulammustafa-un9yf 10 месяцев назад
ہمارے بڑے کمیشن کھانے پہ لگے ہوئے ہیں۔ باہر سے بنی بنانی چیزیں منگوائی، کئی گنا کمیشن کھایا، مال بنایا، اربوں اکٹھے کیے اور دوسرے ملکوں میں بھاگ گئے۔۔۔۔۔ یہ ہورہا ہے ملک کے ساتھ۔۔۔
@Aslam388
@Aslam388 7 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ ہر روز کوئی نئی چیز ایجاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@ahmadgulzar7433
@ahmadgulzar7433 10 месяцев назад
24 انچ والے داٸرے کے ویل سے ایک چکر کے عوض جو گراری دو انچ کی ھو تو اسکے 12 چکر آتے ھیں اب یہ 12 چکر والے ویل کو چوبیس انچ والے پر فکس کیا جاٸے تو آگے اسکے اسی پروسیجر کو دھرانے سے 144 چکر آسکتے ھیں اس صورت میں یہ بھاٸی جب تک بیس سے تیس چکر لگانے سے RPM پورے ھوجاٸیں گے ۔۔۔
@TanveerAhmad-zn9rt
@TanveerAhmad-zn9rt 10 месяцев назад
Sir agr is k sath electric motor laga di jaye jo isi ki paida krda bijli se chalai jaye aor wo is ko ghumana shuru kr de to ye poora unit automatic ho jaye ga? Kya aisa ho sakta hy?
@muhammadishaque8569
@muhammadishaque8569 10 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ھے۔
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Jzakallah
@ihsanullah2946
@ihsanullah2946 10 месяцев назад
ماشا اللہ بھت ھی زبردست اللہ تعالی اپکو نزید کامیابیاں عطا کریں
@hafizqaimuddin803
@hafizqaimuddin803 10 месяцев назад
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة ، ماشاء الله تبارك الله ❤❤❤
@hajatgulkhattak7231
@hajatgulkhattak7231 7 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا اپ کو سلام کرتے ہوئے ہیں ملتا ن پاکستان میں
@Yousafkhan-yu2xj
@Yousafkhan-yu2xj 10 месяцев назад
Good innovation Well-done Dr sb
@sindhflood7521
@sindhflood7521 10 месяцев назад
Exillent work Dr sb sub Kuch keya ja sagty Hy agr niaat ho tu . Hamrai hukumataen pesy khaen ya projects banen
@iffatshafi3767
@iffatshafi3767 10 месяцев назад
اور شہر کے لوگوں کے لیے بھی یہ اس طرح کا کام کیا جائے کہ شہر کے لوگ بھی جو ہے وہ اس فیسلٹی سے فائدہ اٹھا سکیں تو اس کے لیے کوئی بہتر حل جو ہے وہ بیل کے علاوہ ادمی کے علاوہ کوئی اور حل ڈھونڈا جائے
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Yesss good notice
@muhammadqasim1756
@muhammadqasim1756 10 месяцев назад
Doctor SB ap ki mehant or soch ko sallam
@kamranmalik1498
@kamranmalik1498 10 месяцев назад
"میرے خیال سے تو " بیل کی بجائے "عوام کو جوت دیا جائے انشاللہ بہت بجلی پیدا هو گی
@muhammadmoazzambhatti1403
@muhammadmoazzambhatti1403 10 месяцев назад
Awam to pahly sa hi chudi hue ha
@balalkhanlodhi5296
@balalkhanlodhi5296 10 месяцев назад
برادرم آپ ایک اچھی چیز میں کیڑے کیوں نکال رھے ھیں۔
@malikbadar8580
@malikbadar8580 10 месяцев назад
South punjab maen wind pressure boht kum hy. sea shore pr ye zada kamyab hoga. Gaari wala idea bhi work kr skta hy, agar plastic drum ko mid sy cut kr k opposit directions marn lgaya jaey tb wind pressure mazeed bhi barh skta hy. windi areas k logon k liye best hy. dynmo lagaen batteries maen store krain aur jb wind pressure kum ho tb batteries sy power utilize krain.
@yazky69
@yazky69 9 месяцев назад
THIS IS THE WINDMILL CONCEPT WHICH IS MORE THAN 100 YEARS OLD.
@idreesiqbal3230
@idreesiqbal3230 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو سلامت خوش رکھے آمین ثم آمین آپ کو اللہ جیل سے بچائے عوام کے لئے اچھا کام کرنے والے کو جیل میں ڈال دیا جاتا ھے
@m.shafique849
@m.shafique849 10 месяцев назад
اگر تو آپ بجلی بنا کر ۔ اے سی ۔ فریج ۔ پنکھے وغیرہ چلا کر دکھا دیتے تو بہتر اتھینٹگ زبردست ھوتا
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Soon inshallah
@AbdulRazaq-hh7wt
@AbdulRazaq-hh7wt 10 месяцев назад
Allah kareem ap sy razi ho Ameen
@abidmustafa7449
@abidmustafa7449 10 месяцев назад
Good idea. MashaAllah.
@RabNawaz-ws6cr
@RabNawaz-ws6cr 10 месяцев назад
ڈاکٹر یہ بہت اچھا ہے آپ فئیر باکس بنا کر دیں باقی کام لوگ خود کر لیتے ہیں ۔ شاید ڈاکٹر صاحب جیسے لوگوں کے لیے اقبال نے کہا تھا۔ ذرا سی نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
@ShahidMixVlog
@ShahidMixVlog 10 месяцев назад
Masha Allah
@ishtiaqahmed4601
@ishtiaqahmed4601 Месяц назад
یہ سسٹم اُن علاقوں کامیاب ھے جس علاقے میں ھوا کا بھاٶ کم از کم15کلومیٹر فی گھنٹہ ھو اور وہ بھی مسلسل جیسے کے کلرکہار
@M.Hshorts
@M.Hshorts 10 месяцев назад
بہت خوب انتخاب اگر ہواکی جگہ آپ ایک پنکھا ہائی سپیڈ لکھا دیں جب اپنی انرجی سے ایک دفع اسے گھما کر چلا دیں اور جو بجلی پیدا ہوگی اس سے پنکھا چلے گا اور پنکھے کی ہوا سے یہ سسٹم چلتا رہے گا
@rizwanbashir5087
@rizwanbashir5087 10 месяцев назад
Allah pak doctor ko lambi zindgi dehy
@muhammadhadi9862
@muhammadhadi9862 10 месяцев назад
بلوچستان کےلئے بھت اچھا ہے کیونکہ وہاں پر گرمیوں اور سردیوں میں 24گھنٹے ہؤا چلتی رہتی ہے
@darkman11111
@darkman11111 2 месяца назад
Wah 24 ghantay😮
@MrAabas
@MrAabas 10 месяцев назад
This technology is already in place and Pakistani companies are already working in interior Sindh and thal. This demo machines friction is too high and needs a lot of work and advancement.
@muhammadkaram9689
@muhammadkaram9689 10 месяцев назад
Allah pak is mukhlis shakhs Dr Masood ki madad farmai awar in k masbat soch koshisho may barkat dale awar Pakistani b himat awam k lia sasti bijli ki nimat se nawaze
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Ameen suma ameen g ❤️❤️❤️
@ishtiaqkhan6888
@ishtiaqkhan6888 8 месяцев назад
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت و حوصلہ دے، اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@muhammaduzairbhaur3126
@muhammaduzairbhaur3126 10 месяцев назад
I appreciate your work
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
So nice of you
@RYKCITY1
@RYKCITY1 10 месяцев назад
Ab allah e mehfoz frmay apko mery bhai q k Pakistan.mein aisy logun ko sooli chrha dia jata 😢allah apki hifazt frmay
@nuzhatparveen1305
@nuzhatparveen1305 8 месяцев назад
How the peoples contect you .
@ashrafawan9166
@ashrafawan9166 10 месяцев назад
Very nice work and great work by this Brother
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Thanks a lot
@zonemakedonyt707
@zonemakedonyt707 5 месяцев назад
Aap jese Aur Is RU-vidr Jesa Mene Abhi Creative mind banda dekha Hi Nhi Jab Sar Duniya Ko Pata Hai Bijli Kis Chez banti Hai Aur wo Asan Aur. free tareeka Hai
@Saeedkhan-cd4kz
@Saeedkhan-cd4kz 10 месяцев назад
Good job sir ❤❤❤ proud of u
@RaoSageerAhmad
@RaoSageerAhmad 10 месяцев назад
MashaAllah zabardast struggle Allah bless you
@goatguide302
@goatguide302 10 месяцев назад
Good effort, i appriciate this pois man.. he is actual baba
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Thankue❤❤
@shakilnasir3829
@shakilnasir3829 6 месяцев назад
Being a veterinary doctor and working as an engineer, that’s great.
@saleemkhanukhanu9748
@saleemkhanukhanu9748 10 месяцев назад
Good work👍
@fiazkhankhichi6235
@fiazkhankhichi6235 10 месяцев назад
MashaAllah Kamal program hy Dr sahab agar is ki motor KO bijli pe Chala den or is se bijli peda ki Jaye ???
@umernawazkhan9808
@umernawazkhan9808 10 месяцев назад
Nice
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Thankue
@fidahussain-tl3qm
@fidahussain-tl3qm 10 месяцев назад
Doctor Saheb, I think it will be more successful in Kashmir.
@maxArshad786
@maxArshad786 10 месяцев назад
proud of you sir
@SabaSaleem9773
@SabaSaleem9773 8 месяцев назад
Allah tala aap ki. hifazat farmae pakistan mn to aap jese logon ko bra khtra he government ki traf se bohat logon. ne kam krne ki koshish ki lekin wo log khaib kr dye gaye meri dua he allah tala aapko kamyab kren or aap mehfooz rrahen Ameeeen summa Ameeeen
@sulemandir2370
@sulemandir2370 10 месяцев назад
Ma Sha Allah, lots of prayers for you Sir.
@razaminhass
@razaminhass 9 месяцев назад
ماشاءاللہ جی ڈاکٹر صاحب بہت اچھا ائیڈیا ہے ان لوگوں کے لیے جن کو بجلی میسر نہیں ہے
@ibraheemshaikh1144
@ibraheemshaikh1144 9 месяцев назад
MA'SHALLAH Dr. SAHIB YOU HAVE THOUGHT ABOUT THE BETTERMENT OF YOUR COUNTRY'S AND ITS PEOPLE. I WISSH YOU HAD LEFT YOUR CONTACT DETAILS PERHAPS,WE COULD WORK TOGETHER AND EXPAND IT THOUGHOUT THE COUNTRY. WELL DONE
@syedabuturrabhassanshah1787
@syedabuturrabhassanshah1787 10 месяцев назад
Masha Allah dr sahab ap ne boht achi koshish ki he
@hamzakhan-tn1pv
@hamzakhan-tn1pv 10 месяцев назад
❤❤Doctor Good ❤❤
@MahmoodAhmed-z9f
@MahmoodAhmed-z9f 10 месяцев назад
جن حکمرانوں نے باہر کے ملکوں میں جائدادیں بنائی ہیں وہ بھی تو ہم میں سے ہیں. لیکن کرنا نہیں چاہتے.
@muhammadayub2791
@muhammadayub2791 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب جہاں ہوا چلتی ہے وہاں یہ چیز ٹھیک ہے لیکن جہاں ہوا نہیں چلتی اس علاقے کے لیے بھی کوئی نیا چیز ہے یاد کرے
@jaansaabjaansaab6418
@jaansaabjaansaab6418 9 месяцев назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب اپ کا ائیڈیا بہت پسند اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالی اپ کی حفاظت شریروں کے شر سے کیوں کہ یہاں پر میں نے دیکھا ہے کہ جن لوگوں نے عوام کی خدمت کے لئے بیڑا اٹھایا ہے ان کا گورنمنٹ نے کوئی ساتھ نہیں انشاءاللہ عوام اپ کا ساتھ دیں گے اپ کامیابی سے اس کو کریں اور ہم بھی اپ کے ساتھ ہیں
@ghulamhussain5411
@ghulamhussain5411 10 месяцев назад
جناب ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن اسکو کراچی یا کسی اور ایسے علاقے میں جہاں ہوا چلتی رہتی ہو چلاکر اور بجلی پیدا کرکے دکھاٸیں تو سب کو پتا چلے گا
@rehan2520
@rehan2520 10 месяцев назад
Bhai sorry k sath sary kam unhon ne hi krny han k ham log b kuch kren gy yahi bt unhon ne samjhai ha. Agr gor sy sunen
@muhammadlatif5475
@muhammadlatif5475 Месяц назад
جی ڈاکٹر صاحب میرا تو یہ مشورہ ہے کہ اپ بیل کی جگہ پہ اپ خود یہاں پہ لگ جائیں کیونکہ اس جدید دور مشینری دور میں ہم جو ہے جانور کو ذلیل کریں سارا دن وہ گھومے وہ تھک جائے اپ کو اس کا احساس ہونا چاہیے ماشاءاللہ جی اپ کے ٹیلنٹ کو سلام ہے
@arshadvlogs2427
@arshadvlogs2427 10 месяцев назад
ایک سوال ھے کہ ھوا کا فلو تو ھیشہ ایک سا نہیں رھتا اور بجلی کے مکمل وولٹیج اور مطلوبہ فریکوینسی کے حصول کے لیے مطلوبہ rpm کا برقرار رھنا ضروری ھے ۔ اس کے لیے آپ اسکی کی ٹرانسمیشن کو کیسے کنٹرول کریں گے ؟ کیا اس کے لیے ونڈ پاور جنریٹر والا گٸیر باکس استعمال کریں گے ؟ اور وہ کریں گے تو اسکی لاگت کیا ھو سکتی ھے ؟
@FarmanBaig-e1o
@FarmanBaig-e1o 10 месяцев назад
Mashala doctor shb bhot acha, ma farman hunza Sy taloq rakhta Hun ap ka ECT video ma ny dekha ha hamary yahan sardun ma taiz Hawa Charli ha
@healthfitness4407
@healthfitness4407 10 месяцев назад
Nice 👍 good advice @
@chaudaryimtiaz2440
@chaudaryimtiaz2440 10 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب بیل کی جگہ چھوٹا 50یا70 موٹر سائیکل بھی لگا سکتے ہیں
@zabarpakistanofficialchann1801
@zabarpakistanofficialchann1801 10 месяцев назад
بلکل موٹر سائیکل بھی لگا سکتے ہیں ۔
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Petrol mhnga hai khracha zyada aye ga i think ❤
@Stylishmunda001
@Stylishmunda001 10 месяцев назад
LPG per motorcycle chalain
@NadiaAkram-m9y
@NadiaAkram-m9y 10 месяцев назад
​@@businessforfuture8993ye bhi ho saktaa hai.... ye ghumanay SE bijli peda ho bhi Rahi ho tu hm khud bail th NH bn sakty naa ar city k bnday bail rakh bhi NH sakty they feel elergic
@irfanbhai2359
@irfanbhai2359 10 месяцев назад
موٹرسائیکل نہ ملے تو ڈاکٹر صاحب ویلے ھیں میں سمجھا کہ گیروٹی فری انجی کا فارمولا بنایا ھے پتا نہیں کب ھم لوگوں کو بےوقوف بنانا چھوڑ کر کام کریں نگے آپ لوگ گیروٹی فری انجی کا فارمولا دیکھیں اس کھوتے کو جوتے ماریں
@StarBurst0
@StarBurst0 Месяц назад
Me apko idia deta hn ....intihai sasta or long life ..cng rikshaw lain. ..pichly wheel nikal lain.3 k.waats ki 2 motor connect kr dain intihai sasti bijli 6 kilowatt b hour i
@Nam.9403
@Nam.9403 10 месяцев назад
7:01 thora ca sabit ki jiey 😂😂
@interposeproduction5686
@interposeproduction5686 10 месяцев назад
Allah ap ko kamyab kere
@tassawar4x35
@tassawar4x35 10 месяцев назад
Video main Jo larka dr aur anchor ke pichye gol gol ghum raha hai, usko kis jurm ki saza di gayi hai 😅😅😅
@businessforfuture8993
@businessforfuture8993 10 месяцев назад
Hahahahh sorry for this dar asal us ko bola tha thora sa gumao wo pori video main e gumata raha ❤️
@alsanitv
@alsanitv 10 месяцев назад
Mashallah,Dr sb ne Hume Brinjal oil,and neem oil Bana sekha dia, ab aor nia froad shoro
@yousaf-vr1fg
@yousaf-vr1fg 10 месяцев назад
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے .اللہ اپکو مزید کامیاب کرے آمین. مگر ایک کام غلط کیا کہ مشین کو چلانے کہ لئے کوی بیل یا موٹر سائیکل لگا دیتے تو زیادہ بہتر تھا. پوری ویڈیو میں بیچارہ لڑکا چکر لگاتا رہا کچھ اچھا تاثر نہیں
@ajwanetwork2760
@ajwanetwork2760 10 месяцев назад
بھائی الیکڑک کسی بھی پروجیکٹ کو چیک کروانے کا یہی طریقہ ہے اس کو مکمل کر کے اس کے ساتھ میٹر لگا کے چیک کرے کتنی بجلی بن رہی ہے ڈاکٹر صاحب کے اکثر پروجیکٹ ویڈیو میں مکمل نہیں ہوتے اپ نے اگر ویڈیو بنانی ہے تو جو اپ کا پوجیکٹ مکمل ہے اس کی ویڈیو بنا دے اور میٹر لگا کے کتنی واٹ بجلی بن رہی ہے اس سے اندازہ ہو جائے گا
@MirzaRashidAhmad
@MirzaRashidAhmad 3 месяца назад
اسلام علیکم جناب ڈاکٹر صاحب میں مرزا رشید احمد کوٹلی لوہاراں کا سے ہوں یہ جو آپ نے بنایا ھے بہت اچھا ھے جناب ڈاکٹر صاحب اس میں یہ کام کریں جیسے بڑا وال کلاک کی طرح چابی والا طریقہ بنا سکتے ہیں جو 24 گھنٹے مشین چلتی رہے گی
@ajwanetwork2760
@ajwanetwork2760 10 месяцев назад
بہت خوب لیکن یے کوئی نئی تحقیق نہیں ہے ونڈ پاور یے پرانا سسٹم ہے یے پاکستان مے پہلے لگے ہیں لیکن اتنا کامیاب نہیں میرے خیال سے بڑے ٹیوب ویل کے لیے ہر شہر میں نہیں چل سکتا ایک پنکھا چلانے میں اور بڑی مشین چلانے کے لیے بیل کیا کرے گا
@Dars_e_nizami-Duroos
@Dars_e_nizami-Duroos 8 месяцев назад
بہت بہترین آئیڈیا دیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
Далее
Avaz Oxun - Yangisidan bor
14:29
Просмотров 244 тыс.
Самая сложная маска…
00:32
Просмотров 627 тыс.
Avaz Oxun - Yangisidan bor
14:29
Просмотров 244 тыс.