مفتی صاحب آپ کے بیانات اکثر حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی آپ بھی قرآن سے ہٹ جاتے ہیں گزرے علماء اماموں وغیرہ کا حوالہ دینے پر آجاتے ہیں جب کہ خود ہی کہتے ہیں قرآن کو سمجھ کر عمل کرنا ہے جب اللہ تعالٰی قرآن میں فرماتا ہے ہر قسم کی قدرتوں کا مالک میں ہوں اور آپ یہ باور کروا رہیں ہے مسلمانوں کو کہ شیطان بھی نعوذ بااللہ یہ صفت رکھتا ہے
سلام، تاسو شاید صحح یی چې تاسو د دې آیت تفسیر داسی کوئ. حو کلا چی ستاسو حواحه وی دا امامانو او علماوو دا حدیثونو حواله ورکاوی او کلا چی دی مقصد نه پورا کوی. دا دی خلاف تبلیغ کوی.