سبحان اللہ ❤ الحمد للہ ❤اللہ اکبر ❤ اے خدا ہمارے پیارے آقا کو صحت والی لمبی فعال زندگی عطا فرمائیں اور پروردگار پیارے آقا کی سب دعائیں قبول فرمائیں آمین يارب العالمين ❤❤❤
میرے پیارے آقا آپ پر سلامتی ہو میں ایک طالب العلم ہوں بارہویں میں پرھتا ہوں آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں اللّٰہ پاک آپ کا سایہ تا قیامت ہمارے سروں پر قائم رکھے
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ خدا تعالے اپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین حضور میرے لیے اور میرے میاں اور بچوں۔کے لیے خاص دعا کی درخواست ھے
Aoa Pyare Hazoor Allah Tala aapko sehat wale lambi zindagi ata farma. Pyare huzoor mere baba ke Liye Dua kariye ga unki tabiyat theek Nahin kamar mein aur tang mein Dard ki wajah se chal nahin paate
Mere pyare aaqa ke khidmat me assalamualaikum ka tohfa peash karta hun . Allah tala mere pyare aaqa ko sehat va salamati Vali lambi ummar ata farmaye. Ruhul quddus ke zariye mere pyare aaqa ki taayeed va Nusrat ataa farmaaye ameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ اپنا خاص فضل و کرم فرمائے اور صحت و تندرستی والی لمبی اور فعال زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین پیارے آقا مجھے میرے میاں اور میرے بچوں کے لئے دعا کی درخواست ہے وسلام
پیارے حضور اسلام وعلیکم ۔ آپ پر سلامتی ہو ۔ حضور میرے لیئے میرے بچوں کے لیے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ نصیب اچھے کرے ، معاملات میں آسانی ہو ، دل مانگی دعائیں قبول ہوں۔ رنج و پریشانی دور ہو، امین ثمہ آمین ۔
پیار ے حضور مرے شوہر انتقال کر گئے ہیں بچہ نہیں ہے امی ابو بھی نہیں ہیں کوئی بھائی بھی نہیں ہے پاکستان میں اکیلی ہوں جرمنی کے ویزے کے لیے اپلائی کیا ہے خاص دعا کی درخواست ہے میرا ویزا لگ جائے