اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات ماشاءاللہ حمید بہائی کو کامیاب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور نبیل بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں میں بھی بکری اور مرغی فارمنگ کرنا چاہتا ہوں انشاءاللہ بہت سندھ لاڑکانہ میں نبیل بھائی تکریبن 400 انڈی والی مرغیوں کی فضیبلٹی رپورٹ بنائیں پلیز محمد قاسم سعودی عرب دمام پاکستان صوبہ سندھ ضلع لاڑکانہ جزاکم اللہ خیرا اسلام علیکم