Manzir sb yeahi Koh e Suleman pahar ha ap kabhai yeh sabhi kam kar k aya ha yeh road ham ne he bsnai ha bahut khatar nak ha... Khair sejainkhai se ayin ... Malik Iftikhar
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم منظر بھاٸی یہ زیتون نہیں ان کو گرگرے(دونوں گاف کےاوپر پیش لگا کر پڑھیں)بولتے ہیں یہ ہمارے کوہاٹ کے علاقے میں بھی پیدا ہوتے ہیں ان کو کھانے سے ہونٹ اور زبان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے
بٹہ صاحب یہ مختصر دعا سفر سے جانے سے اور گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے ایک دفع اونچی آواز ضرور پڑھیں "سبحان الذي سحر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الي ربنا لمنقلبون" انشاء اللہ آپ کی اور گاڑی کی حفاظت ھوگی جزاک اللہ
اسلام عليكم جناب ہم بلوچ ہین آپ کے ویلوگ مزے سے دیکھتے ہین لیکن زبان کی برئیر کی وجہ سے کھچ کھچ بلکن کافی کھچ سمھج نہی آتا اگر آپ اردو میں بتایا کرین تو بہتر ہوگا ہم آپ کو زیادہ فورس نہی کرتے یا تو بیچ میں اردو بھی بولا کرین تاکہ ہم کو سمھج آئے شکریہ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤