السلام علیکم ❤اوریا مقبول جان صاحب اللہ اپ کے انداز بیاں میں برکت عطا فرمائے اپ کو عمر خضری عطا فرمائے اور اس قوم پر اپ جیسے لوگوں کا سایہ ہمیشہ سلامت رہے ۔❤🎉امین ❤🎉
محترم و مکرم اوریا مقبول جان عباسی صاحب السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سر اللہ تعالیٰ عمر میں خیر و برکت اور مرشد عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@hasanmalik9112 🤔😵💫 ملک صاحب!۔۔آپ کے خیال میں پنجاب کے لوگ لڑنے کے لئے تیار ھیں؟؟ اور اگر تیار ھیں تو پنجاب کی آبادی ہی اس کا سب سے بڑا پرامن ھتیار ھے۔۔۔پنجاب کی صرف ایک فیصد آبادی جی ہاں صرف ایک فیصد آبادی ہی باہر نکلے تو یہ بارہ لاکھ افراد بنتے ھیں اور جب بارہ لاکھ عوام مختلف شہروں میں اکٹھے نکل آئے تو سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکے گا۔۔انشاءاللہ ۔
Pm Imran Khan zinda Bad. in Shaa Allah pak k fazlo karam se ek sacha Asha Imandaar Nadar Buhader mukhlis Dalair Pakistani Hai. Hum Allah k fazlo karam se pm Imran Khan k sath Hein. 💯🤲🤲🤲🤲
@@allahissupremepower.3634Good Comment Brother 👌 Kuch Kuch Mairay Bi Khayal Ap Say Miltay Joltay Hai👍Laiken Pata Nhi Q February k Baad Moujai Kuch Kuch Halat Badal tay Nazar Aa Rahaiy Hai Baaki Jo Allah Chahaiy Ga Wahi Houga🤷🏻
Sir orya sahib zabar dast analysis great Allah pak aap ko sehat wali lambi zindagi de aameen Pakistan imran Khan zinda bad Pakistan painda bad Allah ki amaan mein aameen ❤❤❤
Pakistan zindabad imran Khan zindabad Islamic sadarti Niźam imran Khan pakistan inshahallah wo waqt dor nahi jab imran Khan kareb our zulim ka Niźam lapite ga inshahallah
امریکہ میں ججز نان مسلم ہیں اور اس لئے وہ فیصلہ قانون اور ائین کے مطابق دیتے ہیں ہمارے کچھ تو لندن کی جائیدادوں کے بدلے میں پاکستان میں جائیدادیں اور مراعات کے بدلے میں ان کے حق میں فیصلہ کرتے ہیں جن سے فائدے اٹھائے ہوتے ہیں
اللہ رب العزت کی ذات نے جس طرح محمد علی عمران خان کو بچا لیا اسی طرح ٹرمپ کو بھی بچا لیا اور عمران خان چار تہائی دے نال اسی طرح ٹرمپ بھی کوئی گل نہیں سچا ولی جناب کردی علی علی ہے .