خوبصورت ملک خوبصورت عوام خوبصورت دلکش مناظروں میں سے FUJI پہاڑ کی جس طرح منظر کشی کی اور جس انداز سے اختتام کیا وہ قابل تحسین و تعریف تھا. اللہ پاک کی پیدا کردہ اس قدرت سے ہمیں متعارف کروانے اور اس منظر کشی کو دیکھنے کے بعد میرے منہ سے بے ساختہ اپنے رب تعالیٰ کی شان میں یہی کلمات نکلے سبحان ربی العظیم سبحان ربی العلی سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اور آپ کے لئیے بہت سی دعائیں اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں عطاء فرمائے آمین آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت۔۔۔👌 آ پ کی اس کاوش کو بھی سلام۔🤗 آ پ نے بہت محنت سے ویڈیو بنائی، ایسا لگتا ہے،ہم خود ،اللہ پاک کے بنائے اس خوبصورت پہاڑ کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ اپنی رحمت سے ٹھنڈا رکھے۔۔ آ مین۔🤨🤗
Asalamoalikum iftakhar bhai apne jo video banai thi car yart ki bando ki mujhy in ka number chahy mene car mungwani h contenar jo larka tha majed duniyapur ka us ka number ya madaser ka plz