@@naumanajmal1542 جی 😄😅😅😅 جی ہاں آپ کی بات کافی حد تک سہی ہے ... آج کل اردو زبان کو صرف مسلمانوں کی زبان ہی سمجھا جاتا ہے اور آج کی جنریشن اس کو سیکھ ہی نہیں رہی مجھے یہ بچپن سے ہی اچھی لگتی تھی اور میں نے گھر بیٹھے ایک قاعدے کو پڑھ کر سیکھی ہے ... ویسے زبان کسی ایک قوم کی نہیں ہوتی...