New saraiki funny drama Arbab visiting our village New funny drama arbab in our village hilarious journey on donkey enjoy the song don’t forget to share
بہت اچھا پروگرام بنایا اور اس میں جو پاکستانی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں وہ بھی اچھا پیغام دیا ہے لیکن جو ارباب کو سیارہ بر بٹھایا ہے نا وہ کمال کا تھا very very nice video
ماشاء الله خالو درويش أصلي بدوي كم سنه جلست في السعوديه شكلك جالس عمر طويل الله يطول عمرك يارب ياخالو أحسن الفيديو هذا روعه 😍😍😍😍 الحمدالله باكستان لارسوم ولاكفيل ولااقامه
آج کی ویڈیو بھی بہت کمال کی ہے زبردست فنی کلپ تھے آپ کی ویڈیو کمال کی ہوتی ہیں لیکن جو آپ اپنا گاؤں ساتھ ساتھ دکھاتے ہو وہ آپ کی ویڈیو کو چار چاند لگا دیتے ہیں آپ اور آپ کی ساری ٹیم بہت زیادہ ہارڈ ورکر ہے جو انکل آخر میں بلیو ڈریس والے آئے ہیں ان کی ایکٹنگ بھی بہت زبردست ہوتی ہے اگر شروع میں بھی وہ ہوتے تو اور زیادہ فنی ہو جاتی یہ ویڈیو تو ہنڈرڈ پرسنٹ وائرل ضرور ہوگی،،🤩🥰😍😃👌👍
بھائی ہم لوگوں کو بھی 10 سال ہوگئے ہیں عرب میں بدو لوگوں کے ساتھ رہتے ہوئے کوئی بھی زبان بولنے سے آپ کو آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے نہ کہ کتابوں کو پڑھنے سے ۔