کئی سال پہلے ہمارے گھر کا لکڑی والا پلنگ موٹی۔عورتوں کی وجہ۔سے ٹوٹا تھا یہ کہانی پاکستانی فلم دیکھنے ہمارے گھر محلے کی عورتیں جمع تھیں نیچے بچھی ہوئی دری ہر نہیں بیٹھ رہیں تھیں ہر ایک ہی پلنگ تھا اس پر ہی بیٹھ رہی تھی اور سب کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پلنگ جواب دے گیا ٹوٹ گیا پھر سب آرام سے نیچھے دری پر بیٹھ کر فلم دیکھ کر گئیں مگر پھر دوبارہ نہیں آئیں