انور خان ترقی کی منزلیں طے کرنے کی حوالے سے سننے اور سنانے والوں کا کوئی عمل دخل نہی بلکہ اسکی وجہ وہ مایوسی اور ناامیدی ھے جس نے بتدریج ملک کی بگڑتی ہو ئی صورتحال کیوجہ سے ہمارے دلوں میں گھر کر لیا ھے۔ملک کو تباہی سے کس نے دو چار کیا یہ بات اب بچہ بچہ جانتا ھے۔
انور خان ترقی کی منزلیں طے کرنے کی حوالے سے سننے اور سنانے والوں کا کوئی عمل دخل نہی بلکہ وہ مایوسی اور ناامیدی ھے جس نے بتدریج ملک کی بگڑتی ہو ئی صورتحال کیوجہ سے ہمارے دلوں میں گھر کر لیا ھے۔ملک کو😊 تباہی سے کس نے دو چار کیا یہ بات اب بچہ بچہ جانتا ھے۔
انور مسعود کی طرح یہ بھی پاکستانی ہونے کے باوجود اردو کی بجائے پنجابی شاعری کی وجہ سے مشہور نہیں ہو سکا۔ اور شاعری بھی بچگانہ۔ سب اندھیرے روشنی میں آ گئے کیسے کیسے شاعری میں آ گئے
انور مسعود کی طرح یہ بھی پاکستانی ہونے کے باوجود اردو کی بجائے پنجابی شاعری کی وجہ سے مشہور نہیں ہو سکا۔ اور شاعری بھی بچگانہ۔ سب اندھیرے روشنی میں آ گئے کیسے کیسے شاعری میں آ گئے