Bhai Sahib Agar lakdi Ke darwaje par pehla prem laga hua to FIR kya karna chahie janaki darvaje ko polish hi karni hai lakh Dana kya ham darvaje ka vesh banaa de ya FIR primer utarna padega
بہت اعلی جناب ❤۔ کیا آپ اس سارے سامان کے نام ایک لسٹ کے طور مجھے رپلائی میں لکھ سکتے ہیں میں بھی اپنے گھر کے دروازے پالش کرانا چاہتا ہوں اس کے لیے آپ کی یہ ویڈیو بہت ہی مفید اور معلوماتی ہے۔ مہربانی فرما کر اس پالش میں استعمال ہونے والی ایشیاء کے نام اور برانڈ لکھ دیں ❤
میری رائفل کے بٹ پر گڑھا شاید بن گیا تھا وہاں تقریباً 4 سوتر چوڑا اور ایک انچ لمبا اسی لکڑی پیچ لگا دیا اوپر پالش کر دی لیکن پیچ کے کنارے سیدھی لائنیں سیاہ حاشیہ کی طرح نمایاں ہے اس کا علاج بتائیں جزاکم اللہ خیرا اگر وٹس ایپ نمبر بھیج دیں تو تصویر بھیج دوں