اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ نمان بھائی ماشاءاللہ آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے اور آج تو میرے پسندیدہ مہمان اے ہوے تھے ماشاءاللہ ان دونوں کی جوڑی اللّہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Favourite lovely couple. Afzal Rambo seems a simple , sincere , soft hearted person , is an outstanding actor. Sahiba on the other hand, is a perfect beautiful wife. All the best wishes for the couple.
جی سرکار کا یہ پہلا پروگرام ہے جو میں نے شروع سے آخر تک پورا کا پورا دیکھا کیونکہ میں افضل خان ریمبو کی کوئی بھی بات مس نہیں کرنا چاہتا تھا اور صاحبہ کا بہت ہی دل سے عزت کرتا ہوں بہت ہی دل سے فین ہوں اس جوڑی کا ۔۔۔۔۔ بہت اچھا پرگرام ہے نعمان صاحب کسی بھی چینل کسی بھی پروگرام کیلئے یہ میرے پہلے کمینٹس ہے سب کو سلام اور میں نے کچھ دن پہلے آپکو ای میل بھی کیا ہے لیکن شائد آپ نہیں دیکھتے ٹائم ملے تو ضرور دیکھئے شکریہ
Allah ki rehmat or karam hum sub par..ye to aap apni gari walo ki baat kar rh hain..un ka socho jo mazdor .ya or koi samny ata hoga.us ke sath kya karte hongye...
وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ افضل خان عرف جان ریمبو بھائی میٹریل انسان ھے جیسے فلسٹار محمد علی تھے دونوں کی جوڑی بہت خوب ھے اور ایک ھی فیلڈ میں دونوں کی موجودگی ایک دوسرے کے کام کی نوعیت کو سمجھتے ھوئے کبھی کوئی اعتراض کی نوبت پیدا نہیں ھوتی۔ ریمبو اور صاحبہ ایک کامیاب جوڑی بن چکی ھے۔ نعمان صاحب ایسے فنکاروں کیلئے کچھ وقت پروگرام کا بڑھا دیا کریں۔ آ ج کا ایپیسوڈ کافی دلچسپ رہا اور اسکے لیئے آ پ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ شکریہ جاوید اقبال شینواری پشاور
Aww 🥰 how to I want next episode with them Such a genuine, humble, down to earth ppl Who actually know how to enjoy their work and how to make ppl happy and enjoyable.
Awesome guest Rambo And Sahiba and the one and only Noman Ijaz real legend,. Please back ground me cycle Di gaddi he laws loo Director sahb Bina gaddi cycle kesy Chala leery Hain,,😜