Allah aapko khush rakhe Bahut dinon bad aapko video dekhne ka moqa mila aur aapko shadi Mubarak ho Allah aapko jodi ko ta zindagi salamat rakhe from india
بکریوں کے علاوہ اگر بہن آپ اس مجبور فیملی کیلۓ گھر میں ہی کوئی کام کرادیں جیساکہ آپ نے ماقبل میں بہت سے لوگوں کوکراکےدیا ہے تو ان شاءالله ان کی مجبوری میں کمی واقع ہوگی۔۔۔ بکریوں سے فوری ضرورت تو پوری نہیں ہوگی وقت لگے گا
Ap dono neki krty hn. Logon ki bat dil py na lena,, kam zarf logon ki kia bat hy. Ap Jo kr rhy Allah b razi ho ga,,,, mujhy ap dono bht achy lgty hn.,,, Meri beti ko b Allah khushian atta kry,,,
شکیل صاحب آپ بھت اچھا کام کرھے ھیں بس ایک گزارش ھے کہ آپ کسیکو بکری دیا کریں تو بچہ دینے والی یا بچو ں والی دینگے تو فا یدا یہ ھو گا کہ وہ بکری کو چارہ ڈالیں گے تو وہ دودھ بھی دیگی اس سے ایک فائدہ ھو گا کہ ان کو دودھ ملیگا آپ کٹو بکری دیتے ھیں اس سے کو ءی فا ءیدا نھی ھوتا ھے آپ بچے کے ساتھ بکری دودھ بھی دیگی
Masha Allah sister, may Allah Ta'ala bless you and all your family members with health and safety, give you double the day and the night and quadruple your progress, Ameen.
آپ نے شادی کی تو آپ کے شوھر اور کوءی کام کیوں نہی کرتے وہ آ کے ساتھ کیوں ھو تے ھیں ان کو چاھے کہ اپنا کام جو شادی سے پہلے کرتے تھے کیوں نہی کر ریان کو کام کرنا چاھے ۔ آپ کے والد صاحب اور آپ بہت فٹ ھے اس کام کیلۓ شوھر کو جو کام پہلے کرتے تھے وہ ھی کام کریں تو بہتر رہیگا