*🎊 عـــيـــد مُـبـــارك 🎊* میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالاضحی مبارک ھو اللہ کریم آپکو بہت سی خوشیوں ،رحمتوں،برکتوں، نعمتوں،سعادتوں، فضیلتوں، نیکیوں اور انعامات سے نوازے۔ اور دکھوں، تکلیفوں، مصیبتوں، پریشانیوں، بیماریوں، سے محفوظ فرمائے *آمین🤲* *🎊✨ عـــيـــد مُـبـــارك ✨🎊*