السلام علیکم جناب ایسے ہی ہونا چاہیے اگر اپ کسی کو روزگار کروا دیں اس سے بڑی کوئی بات نہیں کسی کو روزگار فراہم کرنا بڑی بات ہے اپ نے بہت اچھا کام کیا اس بچے کو ہمیشہ کے لیے کاروبار کی فیسلٹی دی اسی طرح اگر اور بھی صاحب حیثیت گھرانے کی ذمہ داری اٹھا لیں وہ گھرانہ اپنے پاؤں پہ کھڑا ہو جائے گا مجھے اپ کا یہ کام بہت اچھا لگا تعالی اپ کو صحت تندرستی اور اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Wah oh y dil khus krta..mai y chade Punjab to aa..hun England ch rehnda..y Pakistan ayun nu mann krda rakh lai gaa y 10 din sanu husband wife nu? Pakistani Punjab dekhna ghum ke..bahut dil krda yaar
❤❤❤ ماشااللہ تبارک اللہ ❤ اسامہ بھائی اپ نے بہت اچھا کام کیا اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے امین یا رب العالمین ❤❤❤👍