سر چار بائی چار انچ پودوں کا باہمی فاصلہ ہے اور اتنا ہی یعنی چار انچ لائنوں کا فاصلہ ہے۔ بتالیس انچ کے بیڈز پر۔ یعنی دس لائنیں بنانی ہیں۔ تو کیا چھانٹی شدہ بیج ns756 کا ساڑھے چار من کافی ہوگا؟ جگہ ساڑھے آٹھ کنال ہے۔
اسلام علیکم میری زمین ریتلی ہے ٹیوبل کا پانی ہے ۔ وتر 3دن میں ا جاتا ہے ۔ اس بار میں 22 انچ جو مکئ والا بیڈ ہوتا اس پر گندم کاشت کرنا چاہتا ہوں ۔ اس زمین میں ہم بس گندم کاشت کرتے ہیں ۔ کیا یہ طریقہ کامیاب ہو گا۔ مشورہ چاہیے ۔ اور کون سا بیج کاشت کروں جو پانی کی کمی برداشت کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہو اور پیداوار میں بھی اچھا ہو ۔