ماشاءﷲ آپ بہت محنتی ہیں کافی محنت اور اچھا کام کرتے ہیں لیکن ایک چیز آپ لوگ بہت غلط کر رہے ہیں گھر میں پینٹ ابھی نہیں کرانا چاہئے تھا برسات ہے نمی کے دن ہیں اکتوبر میں کرانا چاہئے تھا جب نمی ختم ہو جاتی ہے اور تیز دھوپیں لگتی ہیں پیسہ ضائع کر رہے ہیں آگے آپ کی مرضی
@@_salman_ansari_ kisi ki life ko social media se judge nahi kiya jaa sakta... Saqlain bhai, jain ke axche dost hain that's it... Doosri baat kya pta mubashir saddique ki family aise waqt me saala bhai ki madad ki ho jab kisi aur ka koi shahara na mila ho.. Who knows back camera kya life hai... Isliye nhi judge karna chahiye