بشرا آپا بھت اچھا لگتا ھے جب آپ بولتی ھو اور مجھے تو آپ کی آوٹ فیٹس بھت پسند ھے ❤میں آپ کا سب سے بڑا فین ھوں آل اوور پاکستان ❤میں پٹھان ھوں پشاور سے ❤اللہ تعالی آپ ھمیشہ ایسا ھی خوش رکھے❤ آپ بالکل مادھوری ڈکشت جیسی لگتی ھو۔ ایسے ھی ولاگز بناتے رھو ھم کو بھی کراچی نزدیک سے دیکھنے کو ملے گا 😂بھت زیادہ مھربانی اور عزت میری طرف سے آپ کو آپا ❤🙏
آج آپ نے ماضی کا ایک بہت ہی خوبصورت گانا گنگنایا جس کے بول یہ تھے “ موسم ہے ملنے کا پھولوں کے کھلنے کا تو ہے میری آنکھوں میں تو ہے میری سانسوں میں مہکی ہوا یادوں کو تیری پھر سے جگائے “ اس گانے کو میں نے یو ٹیوب پر کافی بار سرچ کیا ہے لیکن نہیں ملا آپ کا ہی گایا ہوا ایک اور گانا “روپ کی رانی مجھ سے کہے بار بار سرگوشیوں میں خاموشیوں میں کس نے مجھے دی صدا اس کا بتادو پتہ “ یہ گانا یو ٹیوب پر موجود ہے پلیز آپ یہ خوبصورت نغمے گایا کریں
اپ کا ایک بہت پرانا ڈرامہ تھا جس میں اپ نے ایک گانا گایا تھا مستقبل پر کس کا بس ہے مستقبل کو کس نے دیکھا جو ہونا ہے جان سے ہوگا ایک لالچی بندہ اپ کو دھوکہ دے کر چلا جاتا ہے پھر اپ ہارمونیم پر یہ گانا گا تی ہیں پتا نہیں اپ کو یاد ہے یا نہیں
Bungalow Baich k flat kyoon le Kiya aap ne. kya koee financial problem thi.jo aap ne bungalow sale Kar diya. Jo privacy aur comfort bungalow may Hota hai wo flat may Kahan. Aap ne bungalow kyoon sale Kar Diya. Ap zaroor regret karti hongi apna ye faislaa.