@@khanhome862 بھائی جان اگر دیوار میں جری لگا کر دیوار میں پایپ فٹنگ کرے تو زیادہ بہتر ہے اگر کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو یہ گیس لیک ہو تو ریپیرنگ کرنے میں اسانی ہوتی ہے زمین کے اندر گیس سیٹنگ کرنے سے اگر لیکیج ہو جائے تو پھر پتہ نہیں چلتا پائپ کہاں سے لیک کر رہا ہے