standup comedy stand up comedy comedy stand-up comedy latest stand up comedy punjabi standup new stand up comedy best stand up comedy stand up comedy india punjabi stand up comedy, punjabi comedy #comedy #funny
آپ لوگ بہت اچھی محنت کر رہے ہیں۔ ایک چیز آپ کریں تو زیادہ کامیابی ملے گی۔ دیکھیں ۔۔ جو دوکاندار ہو کسی بھی ویڈیو میں وہ ایک دم الٹا جواب دینا شروع نہ کرے۔ کیونکہ دوکاندار چاہتا ہے کہ کسٹمر دوکان پر آئے دوکاندار جب کسٹمر سے کھپ جائے پھر اپنا کام شروع کرے۔۔ جس طرح آپ کی ویڈیو میں دوکاندار فورآ آگے سے مزاق یا الٹے جواب دینا شروع کر دیتا ہے تو پورا کا بناوٹی لگنے لگ جاتا ہے ۔۔ امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہوں گیے۔