کیا ہم واقعی مسلمان ہیں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سورہ ملک ضرور پڑھیں کہ ہم نے زندگی اور موت کو صرف اس لیے پیدا کیا ہے تاکہ اچھے برے انسان کی آزمائش کریں یا تو اس بات پر سوچیں یا غور کریں کہ کیا ہم (مسلمان ہیں ) اگر آپ کسی بھی انسان کو (جرم) کرنے کے باوجود (ڈیل کرکے) چھوڑ تے ہیں تو یہ خود(جرم) ھے اور اگر کسی انسان کو (بغیر جرم) کے (جیل میں رکھتے) ہیں تو یہ ( بد ترین گناہ) ھے جس کا عذاب کسی نہ کسی صورت میں لازمی (آتا ھے) چاہیے (معیشت کی تباہی) ہو (زلزلہ ہو ) (سیلاب ہو) یا (قتل و غارتگری ہو) بچنے کا واحد راستہ صرف آئین اور قانون پر عمل کیا جائے
قرب قیامت میں فتنہ فساد اور دھوکے بازی عام ہو گی۔ آج کے اس گئے گزرے دور میں کسی پر بھی اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔ جو شخص آیات اور احادیث سے مثالیں دیتا ہے، اس شخص سے کسی قسم کا لین دین نہیں کرنا چاہیے۔ ایماندار شخص کی نشانی یہ ہے کہ وہ کبھی بھی دین کو کاروبار نہیں بناتا۔