مریم نواز صاحبہ تو ارشد ندیم کے گھر گئی اور عزت اور احترام سے انعامات سے نوازا دوسری طرف عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں مشہور کرکٹر عبدالقادر کے انتقال کے بعد اس کے بیٹے کو فون کر کے کہا میرے پاس اؤ تاکہ میں فاتحہ کر سکوں ۔یہ فرق ہے ذہنیت کا اور تربیت کا ۔
جب والد مزدور ھوں اور گھر کا کرایہ نہ ھوں بجلی بل کے پیسے پاس نہ ھوں تو پھر مجبورا ننھے پھول جیسے بچے بھی سڑکوں پر سامان بھجنے پر مجبور ھوجاتے ھے اللہ تعالی اپنا خصوصی رحم کریں(آمین) اسطرح کے کہانی جب سامنے آجاتے ھے۔تودل اکثر اوقات دلبرداشتہ ھو جاتاھے
جناب گور بٹ صاحب بہت اچھا تجزیہ کیا ہے بہت اچھا ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ اپ کی حفاظت کرے اللہ غم کا نگہبان ہو اللہ اپ کو صحت دے امین ثم امین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد چیف اف دی ارمی سٹاف زندہ باد پاک فوج کے شہداء کو سلام ائی ایس ائی زندہ باد اور جناب سب سے پہلے ان عدالتوں میں جو ان کے سہولت کار ہیں جو کالے بھونڈ بیٹھے ہیں ان کالے بھونڈوں سے تمام عدالتوں کو پاک کیا جائے تب ملک کا نظام ٹھیک ہوگا ویسے نہیں ہوگا
پاکستان ایک دنیا کی منفرد ریاست ھے جس کو ہر آدمی کھا رہا ہے مگر اللہ تعالیٰ کے کرم اور اللہ تعالیٰ کی برکت سے یہ ہمیشہ قایم رہے گا اور یہ ملک اقوام عالم کے فیصلے کیا کرے گا انشاء اللہ
Butt shab just check ✔️ Wikipedia of javelin throw, first time this sport was included in 1908,and modern javelin throw rules inforced from 1986,so Arshad Nadeem set new record in Olympics since 1986✔️
نواز شریف کو کوئی حق حاصل نہیں تھا کہ عوام کی ملکیت زمین کسی خیراتی ہسپتال کے لیے دیتے. اپنی ذاتی زمین دیتے. سرکاری زمین صرف سرکاری عمارتوں کی تعمیر کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے.
Asim sahib ko Army Chief ban'ne SE roknay WASTAY chagaiz ki oLad ne behad Jalsay kiye or HalF b Logo SE Liya k Agr Faiz ki bjaay Asim muneer ko bnaya gaya to hm Pakistan ko jam kr de ge bolo mear Sath do dy? Larro gy? Mro gy?" Sb ko Sb Yaad ha janab
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے میاں چنوں ارشد ندیم کے گھر جا کر جس طرح ان کی حوصلہ اور عزت افزائی کی اس کی مثال نہیں ملتی مریم نواز پنجاب سپورٹس بورڈ کی ذمہ داری ارشد ندیم کو سونپ کر ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دیگر کھلاڑیوں کے لیے بھی راہ ہموار کر سکتی ہیں
Arshad's achievements is for State of Pakistan, so State should permote and give him gifts and financial aid. This is the right of any player who give hounor to the State of Pakistan
Butt shaib AP baray achay akhlaq say baat kartay hain ab inshallah Pakistan Kay halaat thik Hun gay Bass kabi kabi ppp ke bhe tarref kar dia Karin Main ppp ka worker ore ASIF zardai shaib ka fan Hun ....pppp zanda bad.....
میرا ڈاکٹر بیٹا بتا رہا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال میں غریب مریضوں کو لاعلاج قرار دے کر جواب دے دیا جاتا ہے ۔اور وہ میو ہسپتال سے کینسر کا علاج کروا کر صحت یاب ہو جاتے ہیں ۔۔ اور یہ ہسپتال کمائی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے ۔۔ اب فیض حمید کو اگر چھوڑا جاتا ہے تو 9مئی کے واقعے میں ملوث گرفتار لوگوں کو بھی چھوڑنا پڑے گا ۔۔