Тёмный

General Asim's resignation or election? Army's refusal to be slaves of Sharif family| Podcast 

Sabir Shakir
Подписаться 2,4 млн
Просмотров 543 тыс.
50% 1

Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#SabirShakir
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com...

Опубликовано:

 

9 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3,5 тыс.   
@user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha
@user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha Месяц назад
ماشاء اللّٰہ، اللّٰہ تعالٰی صابر شاکر، ڈاکٹر شہباز گل اور ڈاکٹر معید پیر زادہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے بہت عرصہ کے بعد تینوں بھائی اکھٹے دکھائی دیئے ھیں ماشاء اللّٰہ
@fouzia_gul
@fouzia_gul Месяц назад
MashaaAllah MashaaAllah May Allah SWT bless you 3 brave guys always Aameen sum aameen
@SheikhAsadAhmad
@SheikhAsadAhmad 29 дней назад
It brings pleasure to my heart to see you guys together!!! 🤩❤️ Obviously you are patriotic, humble and excellent people 😘 BUT THIS NATION AS A WHOLE ... ERRR .. MAY ALLAH FORGIVE, GUIDE AND HELP US ALL!!
@jawaidautos7503
@jawaidautos7503 Месяц назад
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین
@ZarWaliKhanMirza
@ZarWaliKhanMirza 29 дней назад
ماشاء اللہ. پاکستان کی ان تینوں شہزادوں کو میری طرف سے تہہ دل سے دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا ہوں ✋✋
@nademahmad3105
@nademahmad3105 29 дней назад
آپ تینوں ایک ساتھ ھو گے ھیں انشاللہ اب تعداد بڑھتی جاے گئ اور مخالفین کی تعداد کم ھوتئ جاے گئ انشاللہ
@farhanahussain8905
@farhanahussain8905 Месяц назад
آپ کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی❤ So proud of you
@gulejasmeen9367
@gulejasmeen9367 Месяц назад
دل خوش ہوا آپ تینوں کو دیکھ کر ❤ مولا سلامت رکھے آپ کو عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد ❤❤❤❤❤
@nisarhussain9651
@nisarhussain9651 28 дней назад
13:41 صابر شاکر صاحب معید پیر زادہ صاحب شہباز گل صاحب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اور باقی تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞🤲
@ayeshaaasho8908
@ayeshaaasho8908 Месяц назад
کچھ بھی کر لو یہ ڈالروں پہ پل رہے ہیں اگر تینوں اتنے اچھے ہیں تو رشتہ دے دو اپنی بہن کا
@akbaruddin3983
@akbaruddin3983 Месяц назад
,آپ تینوں محب وطن پاکستانی اللہ پاک آپ لوگوں کی زندگی لمبی کرے
@AMIR-fx7dj
@AMIR-fx7dj 29 дней назад
آپ تینوں صاحبان کو ایک ساتھ دیکھکر دلِ سے خوشی ہوئی۔۔۔۔ اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین
@azamdar3919
@azamdar3919 Месяц назад
اللہ تعالٰی ظالموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچاہیں جنہوں نے مخلوق خدا کا جینا تنگ کر رکھا ہے۔ آمین ثم آمین
@janihass9721
@janihass9721 Месяц назад
الله تعالیٰ آپ جیسے ایماندار لوگوں کی سلامتی اور حفاظت فرما ییں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@javedakhtarlakhantalk6543
@javedakhtarlakhantalk6543 29 дней назад
اپ تینوں ماشاءاللہ ملک و ملت کی نظریاتی اساس اور سرحدوں کے محافظ ھیں بلا شبہ اپ لوگ بہت بڑی قربانی دے کر وطن عزیز سے نظریاتی وابستگی کا عملی ثبوت دے رھے ھیں ھماری دعائیں ہمیشہ اپ تینوں کے ساتھ ھیں اپ تینوں ھمارے صحافتی میدان کے بہترین شاندار باوقار اور باعمل مجاھد ھیں گل صاحب پیشے کے اعتبار سے تو استاد ھیں پھر وہ عملی سیاست کا حصہ بن گئے تھے اور اب وہ بھی باقاعدہ صحافتی میدان میں قومی فریضہ پوری ایمانداری اور تن دھی سے سرانجام دے رھے ھیں اس لیئے ھناری دعائیں اپ تیںوں کے ھی ساتھ ھیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم آباد اور اپنے حفظ و امان میں رکھتے ھوئے آپ کے علم و ادب عقل و دانش شعور و ادراک فہم و فراست عمل و کردار عزت و وقار اخلاق و گفتار اور آگہی و آگاھی میں مزید نکھار تاثیر وسعت گہرائی اور اضافہ عطا فرمائے ھوئے اپ کی زندگیوں میں رحمتیں برکتیں وسعتیں رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mohsinnawazkhan2434
@mohsinnawazkhan2434 Месяц назад
اللّٰہ پاک تینوں کو سلامت رکھے صحت کے ساتھ آمین
@itsoook
@itsoook Месяц назад
ماشاءاللّٰه دل خوش ہو گیا ہے آپ تینوں کو کھڑے ہوتے دیکھ کر عمران خان کے ساتھ اور عوام کے ساتھ
@y2knasir
@y2knasir Месяц назад
ab teenokoIK saath dekhne ka intizar he
@mudasarbajwa8412
@mudasarbajwa8412 24 дня назад
Bus udar e rehna yahaaa mat ana tusi duroo e thk lag dy o
@Engr.92
@Engr.92 29 дней назад
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو اپنے حق حاصل کرنے کی ھمت اور توفیق عطا فرمائے آمین۔
@nusratchaudhary7262
@nusratchaudhary7262 Месяц назад
اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین
@user-ud5gk4ev3v
@user-ud5gk4ev3v Месяц назад
MashAllah Allah Salamat rakhay aap teeno ko. Imran khan Zindabad
@nisartoor79
@nisartoor79 29 дней назад
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ لوگ ہمارا فخر ہیں آپ لوگ مجاہد ہیں اللہ پاک آپ سے راضی ہو دنیا اور آخرت میں آپ کو عزت سے رکھے
@makhdoomkhanyousafzai4670
@makhdoomkhanyousafzai4670 29 дней назад
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اور باقی تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад
ماشاءاللہ 💞🤲💞 چشمِ بددور 🤲🤲🤲
@user-uh3un4xf5m
@user-uh3un4xf5m 29 дней назад
آخر میں جیت حق اور سچ کی ہی ہوگی انشاءاللہ اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائیں اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ #AlwaysBehindYouSkipper
@AzimKhan-qu2er
@AzimKhan-qu2er Месяц назад
اللہ پاک آپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 Месяц назад
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@user-hy2dd9jr5j
@user-hy2dd9jr5j 22 дня назад
Pakistani drama😅😊 13:28
@malikbasit7729
@malikbasit7729 29 дней назад
یااللہ حق سچ بولنے والوں کی عزت آبرو مال جان کی حفاظت فرما آمین
@mohyudingilani9323
@mohyudingilani9323 29 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو سلامت رکھے سدا صحت، ایمان اور محبت کے جزبوں کے ساتھ 😊🎉❤❤❤❤❤
@FayazAhmad-yl6sp
@FayazAhmad-yl6sp Месяц назад
آپ تینوں غازیوں کو پاکستان سے سلام۔
@NaseerUllah-g5o
@NaseerUllah-g5o Месяц назад
اپ تینوں ھمارے صف اول کے مجاہد ھے میں آپکا بھت مشکور ہوں ❤❤❤
@mumuteeullha7975
@mumuteeullha7975 29 дней назад
اللہ پاک اپ کی سب کی حفاظت فرمائے اور خوش رکھے آمین ❤
@SherAli-mx4km
@SherAli-mx4km 29 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ تینوں ہیروں کو لمبی عمر عطا فرمائے ❤❤❤
@AslamKhan-ux4fj
@AslamKhan-ux4fj 29 дней назад
آپ تینوں کو بہت بہت سلام اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
@sajidabbasi855
@sajidabbasi855 Месяц назад
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
@Engr.92
@Engr.92 29 дней назад
آپ تینوں ایماندار صحافیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ اللّہ ذوالجلال والاکرام آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ 🎉🎉🎉
@nasir6198
@nasir6198 29 дней назад
Is it a joke. Imaandar or imrandar. They could be everything except honest. Dr moeed , is he the same who were arrested in uae from hospital when trying to get his dead father’s thumb to transfer the property and it was Pakistan’s establishment who got involved to released him because he was their favorite & shabaz gill and sabir shakir how honest they are everyone knows and how they make tons of money.
@iftikharhussain3964
@iftikharhussain3964 29 дней назад
دل خوشی سے اچھل رہا آپ تینوں بھائیوں کو ایک جگہ دیکھ کر ۔ خوش رہیں ،سلامت رہیں ۔
@user-jc6pb7cy3e
@user-jc6pb7cy3e Месяц назад
ماشاءاللہ اللہ آپ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ھمشہ خوش رہیں
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад
اللّٰہ اکبر 🤲💞🤲
@fouzialiaquat2673
@fouzialiaquat2673 26 дней назад
💯 رائٹ اللّٰہ آپ تینوں کی حفاظت فرمائے آمِین
@AmberShah-sn5le
@AmberShah-sn5le Месяц назад
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ایسی طرح جورے رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زنداہ بعد
@majidbashir9689
@majidbashir9689 Месяц назад
دل خوش ہو گیا ہے آپ تینوں کو کھڑے ہوتے دیکھ کر عمران خان کے ساتھ اور عوام کے ساتھ
@farmanswati7105
@farmanswati7105 Месяц назад
ما شا اللہ۔ اللہ آپ تینوں کو خوش رکھیں۔آمین
@ayeshaaasho8908
@ayeshaaasho8908 Месяц назад
اپ کا دل خوش حافظ صاحب کریں گے فکر نہیں کریں چھپ کر جہاں پر بھی بیٹھا ہوا ہے
@user-io7po8kk4f
@user-io7po8kk4f Месяц назад
@@ayeshaaasho8908 apkobi
@chachachamaamermasood4442
@chachachamaamermasood4442 29 дней назад
❤❤❤❤
@zamanlucky3734
@zamanlucky3734 29 дней назад
Napak army 🐕 dogs murdabad ​@@ayeshaaasho8908
@RahimKhan-nb9ou
@RahimKhan-nb9ou 29 дней назад
اللّٰہ پاک آپ تینوں کو سلامت رکھے صحت عزت لمبی عمر عطا فرمائے آپ لوگوں کی اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے آپ تینوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
@imranshah-yu6nr
@imranshah-yu6nr Месяц назад
MashAllah Allah Salamat rakhay aap teeno ko. Imran khan Zindabad. Courrpt system ko Pakistan Murda bad
@juttthothal2853
@juttthothal2853 Месяц назад
اللہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
@shahnazbegum8174
@shahnazbegum8174 9 дней назад
اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و۔ ایمان میں رکھے آپ تینوں کو اکٹھے دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہںو رہی ہے سب کو سلام
@malikwajid1289
@malikwajid1289 Месяц назад
آ پ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ کرے پاکستان میں عمران خان کے ساتھ انشاء اللہ اکٹھے دیکھے گے انشاء اللہ
@angel-ko2rd
@angel-ko2rd Месяц назад
Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻 🙏🏻 Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻 🙏🏻 ( Ameen soma Ameen 🤲🏻 🙏🏻)
@ashfaqhussain9536
@ashfaqhussain9536 Месяц назад
اللّٰہ تعالیٰ آپ تینوں پر اپنی بے انتہا و بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور حق سچ کی آواز اسی طرح بلند کرتے رہنے کی توفیق عطا فرماتا رہے آمین ثم آمین یارب العالمین
@MuhammadAkram-he5lc
@MuhammadAkram-he5lc 29 дней назад
Mola salamat rakhin sab ko I hope dear bro Ely Ameen
@tahir1862
@tahir1862 29 дней назад
آپ تینوں کو اللّٰہ جلدی اٹھا لے ۔ اتنا انقلاب آیا ہوا ہے تو آجاؤ پاکستان ۔ باہر سے بیٹھ کر بکواس بند کرو ۔
@ustadnasir46
@ustadnasir46 29 дней назад
😊Khala pan😊 Mamu pan Mrem l0Mamu ll
@abbasmalik5419
@abbasmalik5419 Месяц назад
ماشاءاللہ سلامت رہیں دل خوش کر دیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤
@umarkaif9200
@umarkaif9200 3 дня назад
❤ اللہ تعالی اپ کو حفاظت میں رکھے صابر شاکر ڈاکٹر شہبازگل معین پیرزادہ اللہ تعالی اپ کو دنوں کا اور تندرستی دے
@AzimKhan-qu2er
@AzimKhan-qu2er Месяц назад
عمران ریاض خان سمیت تمام خوددار محب وطن پاکستانی صحافیوں کو عظیم خان کا پیار بھرا سلام اور ارشد شریف شہید سمیت تمام شہداء کو خراج تحسین
@parveensuleman5681
@parveensuleman5681 29 дней назад
معید صاحب آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں پاکستان میں کچھ زیادہ ہی شدت سے اور بھر پور انداز سے کام ہوگاحقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گیں ان شا ء اللہ
@amanullahm.rafique1569
@amanullahm.rafique1569 29 дней назад
زبردست صابر صاحب أپ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ھوٸی اللہ أپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@gauharmir5840
@gauharmir5840 Месяц назад
May Allah bless all of you ......
@662452
@662452 17 дней назад
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ تینوں کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے
@saadatkhan758
@saadatkhan758 29 дней назад
❤❤❤ تین پھول اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند اور سلامت رکھے ۔ آمین ثم آمین
@user-sw9di6wy2e
@user-sw9di6wy2e Месяц назад
MashaAllah may Allah protect you Aameen 💕
@user-ni9kk1jt1c
@user-ni9kk1jt1c 29 дней назад
ماشاءاللہ بہت زبردست جناب آللہ سب ہوش رکھیں
@khalid816
@khalid816 29 дней назад
اللّٰہ آپ تینوں سمیت دیگر محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں ،
@musicbeat4729
@musicbeat4729 8 дней назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کو اکٹھے دیکھ کر بہت معلومات ملی آپ سے اس طرح کے پروگرام کرتے رہا کریں،اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
@QadarNawab-po4we
@QadarNawab-po4we Месяц назад
اللہ تعالیٰ ان تین بھائیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@user-ox9wb7jl3g
@user-ox9wb7jl3g 29 дней назад
Masha Allah, I greet you with both hands. May Allah keep you safe. Ameen.
@sajidmughal3776
@sajidmughal3776 29 дней назад
❤ھمیشہ خوش رہیں۔اللّٰہ پاک اپ سب کی خان کی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین❤
@shahzadakram4990
@shahzadakram4990 29 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سدا خوش وخرم رکھے یقیناً آپ لوگوں کو دیکھ کر سارے پاکستانیوں کو خوشی ہوئی ھوگی
@mudabbaranaveed7466
@mudabbaranaveed7466 29 дней назад
بہت دل خوش ھوا. دل سے دعا نکلی. وجاھت اور عمران کے ساتھ پھر اللہ اکھٹے دیکھاے. خوشیوں کے ساتھ. آمین. 😊
@faisalakram5909
@faisalakram5909 29 дней назад
Release imran khan
@syedrauf7697
@syedrauf7697 29 дней назад
اللاہ اپ تینوں لی حفاظت کریے اور اپ لوگ زاپنے اصولوں پر قائم رہ کر جو قربانیان دیرکے کی۔ قوم اس می قدر کرتی ہے اور نو صحافی حکومت جا ایسٹجبلشمنٹ کا ڈاتھ دیدہے ہیں ان میں ہمت ۔ہج۔ اور وقت کے ڈاتھ بدل جای گے۔ انشاللاہ۔
@qasimmasood3401
@qasimmasood3401 29 дней назад
چشم بدور تینوں میں سے ایک سے ایک بڑھ کر ھے لیکن چوتھے سٹار کی کمی ضرور محسوس ہوتی ھے ۔ اللہ تعالٰی آپ چاروں جمہوری مجاہدین کے سائے گونگے بہرے پاکستانی عوام کے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ آپ چاروں کا فین پروفیسر قاسم مسعود ، ریٹائرڈ پرنسپل ، اسلام آباد ۔
@user-zo8vx1mp7r
@user-zo8vx1mp7r 29 дней назад
Who is the Fourth star please write his name….???
@shahnazparveen4893
@shahnazparveen4893 Месяц назад
اللہ پاک آپ تینوں کو سلامت رکھے آمین
@Adnankhan-db7hx
@Adnankhan-db7hx 29 дней назад
پاکستانی عوام سنگسار کریےگا اِنشاء اللّٰہ
@sadirkhan8257
@sadirkhan8257 Месяц назад
اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں
@kamranqureshi1573
@kamranqureshi1573 Месяц назад
Zaruri to nai Imran Khan e badlayga Pakistan ko 😅
@SyedIrshadMurtaza
@SyedIrshadMurtaza Месяц назад
ما شاء اللہ. اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو سلامت رکھے.. آپ تو اس قوم کا اثاثہ ہیں.. 🌹♥️❤️
@aleemurehman5284
@aleemurehman5284 Месяц назад
اللہ تعالیٰ آپ تینوں معزز محب وطن پاکستانی بھائیوں کو دنیا وآخرت کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور عظیم لیڈر عظیم انسان عمران خان صاحب اور آپ لوگوں کاحفاظت فرمائیں آمین اور عزت کے ساتھ صحت مند زندگی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@user-js2sb1rd6z
@user-js2sb1rd6z 8 дней назад
ماشااللہ زبردست مبارک ہو اب سب کو آلہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے سدا خوش دکھائی دے آمین عمران خان صاحب کامیاب ززعظم ہونگے انشاللہ آمین ❤❤❤❤
@hafizmajid7701
@hafizmajid7701 Месяц назад
Allaha pak ap sab ko hamesha salamat rakhe ❤
@rafaqataliabid5376
@rafaqataliabid5376 Месяц назад
Ko aap ne farmaya, aap ki Baatein Buhat Jald Sach honay ja Rahi hain INSHAALLAH TAALA
@inayatharifal8519
@inayatharifal8519 29 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲
@tahirasultana6706
@tahirasultana6706 Месяц назад
واہ جی واہ آپ تین legendary personalities کو اکٹھے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ ہم عوام کے لئے آپ جیسے صحافی legends کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس گینگ😊 کے چوتھے لیجنڈ کی کمی 😢محسوس ہو رہی ہے
@asmalaghari
@asmalaghari Месяц назад
wo camera ke peche hain
@kishwarkhan9561
@kishwarkhan9561 Месяц назад
اپ تینوں پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں رہتے ہو ہر شخص اپ لوگوں کے لئے دعا گو ہے اپ لوگ پاکستان کے اثاثے ہو اللہ تعالی اپ لوگوں کو سرفراز کامیاب اور سر بلند کرے امین ثم امین یا رب العالمین
@Emeraldhussain
@Emeraldhussain Месяц назад
25 kror nh only chotia youthias
@KhanKhan-rh3ks
@KhanKhan-rh3ks 29 дней назад
​@@Emeraldhussaintra hisab kis ny lgaya h... khud ko na gino is me...
@Emeraldhussain
@Emeraldhussain 28 дней назад
@@KhanKhan-rh3ks 25kror awam youtiy to nh khud ko gino bus baki awam ka theka na lo ap
@rehmatullah9549
@rehmatullah9549 29 дней назад
اللہ پاک اپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@mansoorulhaq3783
@mansoorulhaq3783 29 дней назад
اللہ اپ تینوں کو حق سچ بولنے پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہر مصیبت افت بلاز محفوظ رکھے ماشاءاللہ تبارک اللہ
@kalimjan5786
@kalimjan5786 Месяц назад
خان کے ساتھ جو بھی ساتھ دیتا ہے وہ ہمارے دلوں ❤کے راجا ہے۔اپ تینوں زندہ باد خوش رہو
@user-ig3rr5sz8b
@user-ig3rr5sz8b 29 дней назад
@Harispathan-l1u
@Harispathan-l1u 29 дней назад
اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے
@nahidtanveer4831
@nahidtanveer4831 Месяц назад
آپ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور جلد اپکو واپس پاکستان لائے آمین ثم آمین 🤲♥️♥️♥️♥️
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад
سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲
@Malikzameer-jc2vj
@Malikzameer-jc2vj 29 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے ہمیشہ ❤
@muhammaddawood1700
@muhammaddawood1700 Месяц назад
منزلیں ہمیشہ بھادورں کا استقبال کرتے ہیں بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے 🔥 عمران خان زندا آ باد⁦❤️⁩🔥⁦✌️⁩
@cricksports5054
@cricksports5054 Месяц назад
پاکستان زند آباد
@AnwarAli-sm3ik
@AnwarAli-sm3ik Месяц назад
Very sad
@fouzia_gul
@fouzia_gul Месяц назад
Missing Shaheed Arshad Sharif here...May Allah SWT bless him highest ranks in jannatulfirdous Aameen sum aameen
@akhtarkhanakhtarkhan5059
@akhtarkhanakhtarkhan5059 Месяц назад
ماشاءاللہ
@iqbalahmad8414
@iqbalahmad8414 29 дней назад
😅ماشااللہ زبردست پروگرام تھا۔ آپ تینوں کا گلدستہ دیکھ کر اور ڈسکشن سن کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤
@composealim6715
@composealim6715 Месяц назад
آپ تینوں حضرات نے لندن سے پاکستانی عوام، اسٹیبلشمنٹ، کراءے کی ٹم ٹم یعنی شریف اور زرداری خاندان اور پاکستانی طلباء کیلئے بڑی سیر حاصل گفتگو کیا ہے! آپ تینوں حضرات کی خدمت میں میرا سلام اور دل کی عمیق گہرائیوں سے خراج تحسین قبول کریں! علیم احمد،بھارت۔
@AR-cl2cr
@AR-cl2cr Месяц назад
ڈاکٹر معید بلکل صحیح فرما رہے ہیں جنرل صاحب عزت سے عہدہ چھوڑ کر عزت بچا نا چاہیے اللہ پاک سبکو نیک ہدایت دے آمین
@SS-ph6yp
@SS-ph6yp 29 дней назад
پیسا زیادہ ضروری ہے۔ عزت ڈنڈے کے زور۔پر
@abdulghafoorqureshi7843
@abdulghafoorqureshi7843 29 дней назад
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ حضرات کو
@ShaheerKhan-oc7bl
@ShaheerKhan-oc7bl 29 дней назад
امید ھے کہ رب پاکستانیوں کی سنے گا اورا اپ تینوں عمران خان کے شانہ بہ شانہ پاکستان کی تقدیر بدل دیں گےپاکستان با ایءن زندہ باد
@kotdijipress6633
@kotdijipress6633 Месяц назад
❤❤❤Gei Tenoon ❤❤❤
@syedasifhusain6216
@syedasifhusain6216 28 дней назад
پاکستان کے حالت مختلف ہیں پاکستان کے عوام ایک نہیں پاکستان اللہ حامی ناصر یو
@ashfaqusmani8589
@ashfaqusmani8589 29 дней назад
اللہ تعالی اپ تینوں کی حفاظت فرماے امین اپ حق کے راستے پر ھیں
@user-ns3dv8ru4m
@user-ns3dv8ru4m 29 дней назад
بہت اچھا لگا آپ تینوں کو ایک ساتھ تبصرے کرتے پاکستان زندہ باد
@jalilahmed7772
@jalilahmed7772 29 дней назад
عظیم لیڈر کی پہچان عمران خان عظیم لیڈر کے ساتھی سپوٹر زنداباد ❤
@user-rk9ic9wf5k
@user-rk9ic9wf5k Месяц назад
آپ تینوں کو میرا سلام یقین جانیں آپ کو اکٹھا دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ھے آپ پڑے لکھے ھونے کے ساتھ ساتھ بڑے جفا کش بڑے باہمت بڑے با اعتماد بڑے مخلص پاکستانی ھیں پاکستان کے لوگ اپ لوگوں کو بڑے ذوق شوق سے سنتے ہیں اور اثر لیتے ہیں اللہ ربالعزت آپ کو حفظ وامان میں رکھے آمین
@MuhammadAkram-he5lc
@MuhammadAkram-he5lc 29 дней назад
Ely Ameen
@KhushbakhtZahra-ek5mb
@KhushbakhtZahra-ek5mb День назад
عمران خان کے ٹائیگرز سلامت رہیں آمین ❤❤
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz Месяц назад
ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲💞🤲 آمین 🤲💞🤲
@manzoorhussainanjum1616
@manzoorhussainanjum1616 29 дней назад
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے
Далее
Самый БОЛЬШОЙ iPhone в МИРЕ!
00:52
Просмотров 549 тыс.
Пришёл к другу на ночёвку 😂
01:00