We hope that you are enjoying our Series and if that is the case, then please do not forget to share the video with your friends on social media. Thanks for Support. #GenghisKhan
Bhai aap ka SALAUDDIN AYYUBI taarikh ka pure episode suna hun lekin kahin bhi YUSUF aur Ahmad bin Hassan ye naam ke zikar nahi kare. Ab ye dono naye kirdar kahan se agaye ?
یہ چینل والا جھوٹی کہانیاں سناتا ہے جس کی کوئی سند نہیں ہے۔ عباسیوں کا دور تاریخ اسلام کا سنہری دور تھا اور انکے زمانے میں کسی کافر کی جرات نہیں تھی کہ کسی مسلمان پر ظلم کرتا۔ منگول اس زمانے کی سپر پاور تھے جن کے سامنے کوئی مسلمان سلطنت نہیں ٹھہر سکی۔ عباسی مذہبی پیشوا تھے جن کے پاس کل فوج پچاس ہزار تھی اور وہ مسلم سلاطین کی افواج پر ہی انحصار کرتے تھے۔ جب بغداد پر حملہ ہوا تو مسلم سلاطین نے بزدلی دکھائی اور کوئی بھی مدد کو نہ پہنچا لہذا بغداد فتح ہو گیا۔
Kaash k Ap NY Dusron ki Bajaye Pakistan K liye Yeh Dua Ki Hoti. Erdugan NY America k bolny PR Afghanistan k airport ka charge leny ka faisla kia ha Aur Taliban NY Erdugan ko bola ha k Apna Faisla wapis ly warna us ki army k Khilaaf b jihad kia Jaye ga...
khana kahba pay atish bari masjad nabvi mai gohray or khachar bandna beshumar khawateen ki asmat deri krna wo b madina sher mai waqya karbla sb say bara zulm kea jawab dain gay Nabi Pak ko kin logon ki pardaposhi kr rahay hain
اگر از روئے ایمان داری و دیانتداری سے دیکھا جائے تو آج بھی علماء اسی ڈگر پہ چل نکلے ہیں حکمران خود کو خلیفہ اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اور ان حکمرانوں میں غیرت و حیاء ایمان ایک رتی بھر نہیں رہی ظالم اور لعنتی ہیں غرض یہ کہ امت مسلمہ اسی نقطہ پہ کھڑی ہے اور اہل کفر اپنی پرانی روش پہ ان تمام باتوں اور حالات کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو اس کا مطلب یہ کہ امت کے سر پہ پھر کوئی سخت عذاب آن کھڑا ہے جو اپنے نقارے بجا رہا ہے مگر سب نہ جانے کس مستی اور نشہ میں مدحوش ہیں کہ انکو وہ طبل اور نقارے نہ دیکھائی دے رہے ہیں نہ سنائی دے رہے ہیں اس کے بارے میں جناب مفکر اعظم حضرت قبلہ اقبال لاہوری فرماتے ہیں اور خوب فرماتے ہیں کہ وائے ناکامی متائے کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا اللّٰہ پاک اس بے غیرت قوم کو عقل سلیم عطاء فرمائے مگر میرے وجدان کے مطابق جوتے پڑنے کے علاوہ اسکا نہ کوئی حل ہے نہ مرحم علمائے حق کے ساتھ یہ قوم ایسا سلوک کر رہی ہے جیسا بنی اسرائیل نعوذ باللّٰہ اپنے انبیاء علیہ السلام سے کرتے تھے العیاذ باللّٰہ