السلام و علیکم ، ماسٹر صاحب ، آپ بہت قابل انسان ہیں اور بہت بہترین سکھاتے ہیں۔ میں پچھلے کئی سال سے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے ہی ٹراؤزر کٹنگ کرتی ہوں اور بہت بہترین بنتا ہے۔ برآے مہربانی لیڈیز قمیض کی کٹنگ بھی بتا دیں ۔ میں بہت عرصے سے انتظار کر رہی ہوں ، میں اس سے پہلے بھی آپ سے کمنٹ باکس میں request کر چُکی ہوں
السلام علیکم ماسٹر صاحب ایک ویڈیو اس پر بھی بنائیں جس میں کہ قمیض پیچھے کی طرف کیوں جاتی ہے اکثر لوگوں کی قمیض پیچھے سے لمبے اور فرنٹ سے چھوٹی ہوتی ہے اسکی کیا وجہ ہے مہربانی فرما کر اس پر بھی کوئی رہنمائی فرمائیں