Sir g aik rupai b nahi lekin 1 April say may kapray ka karobar Shuru Karna Chahta hoon.may aik sarkari mulazim hoon Kuch arsay k liye kapray desaktay hain bechnay k liye.may Islamabad may rehta hoon
السلام علیکم سر آپ کی ویڈیو بہت پیاری ہے پلیز اڈریس کی جگہ میں دکان کا کارڈ ضرور دکھائیں سر میں نے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ لیڈیز سوفٹ کاٹن پرنٹ جس سے بویتک کے سوٹ اور لیڈیز سلیپنگ سوٹ جس سے تیار ہوتے ہیں اس پر ویڈیو بنا دے سر وہ میں نے ویڈیو یوٹیوب پر دیکھی تھی ٹاٹا مارکیٹ میں وہ ملتے ہیں تھان کے تھان لیکن وہ دو تین سوٹ نہیں دیتے بوتیک سنٹر یا فیکٹریوں والوں کو دیتے ہیں پلیز آپ سرچ کرکے ضرور ویڈیو بنائے گا ہمارے لیے بھی سوفٹ پرنٹ کیمرک کاٹن جس سے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ تیار ہوتے ہیں آپ سمجھ گئے ہوں گے آپ کا بہت بہت شکریہ